The Taliban brutally slaps an Afghan woman and throws her inside an unmarked van with tented windows. No one knows where she was taken. Women’s rights activists in Afghanistan condemn this oppression and gender apartheid genocide.
@murtazasolangi مرتضی چاچو سیاسی و معاشی ایلیٹ کلاس کے ہے۔ بلاول بھی اس کلاس سے تعلق رکھتا ہے۔
ان دونوں کو سہیل آفریدی کہاں منظور. ایک متوسط طبقے سے، مقامی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل، انگریزی مشکل سے بولنے والے عام سے نڈر اور بے باک لڑکے کو کیوں اپنے برابر کے منصب پر دیکھنا پسند کرینگے۔
@murtazasolangi مرتضی چاچو سیاسی و معاشی ایلیٹ کلاس کے ہے۔ بلاول بھی اس کلاس سے تعلق رکھتا ہے۔
ان دونوں کو سہیل آفریدی کہاں منظور. ایک متوسط طبقے سے، مقامی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل، انگریزی مشکل سے بولنے والے عام سے نڈر اور بے باک لڑکے کو کیوں اپنے برابر کے منصب پر دیکھنا پسند کرینگے۔
قاسم خان کا خدشہ :
”جیل میں کئی قیدی ہیپاٹائٹس سے جان بحق ہو چکے ہیں۔ لہٰذا اس حوالے سے کئی خدشات ہیں کہ اگر کل ہمارے والد کے ساتھ کچھ کرتے ہیں تو معاملہ قدرتی موت پر ڈال سکتے ہیں ۔ “
پاکستانیو ! عمران خان کی جان خطرے میں ہے
صحتمند کپتان چاہیے تو وقت ضائع کئے بغیر باہر نکلیں ۔ احتجاج کریں ، شور مچائیں ، خاموش نہ رہیں کیونکہ اب خاموشی خودکشی ہے ۔
#سر_بکف_میدان_میں .
Thousands of Pakistanis are marching for democracy and the release of Imran Khan and other political prisoners.
Their right to protest peacefully must be respected. Pakistan’s leaders must reject violence, uphold the rule of law, and allow free and fair elections. https://t.co/CUsRWG0oqh
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
@atta__kohistani یہ فوادے بہت اگے جائیگا۔ پالش کرنا سیکھ چکا ہے۔
خان ان اسکو لات دے کر نکالا تھا۔ جب اس نے زبردستی Parting ways with Imran Khan والا ٹویٹ کیا تھا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
اگر تم میں ہمت ہے تو لگاؤ گورنر راج،
عطاء تارڑ تم کہتے تھے کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ملا ہوا ہے، وہ احتجاج نہیں کرے گا، میں آپ کو بتا دوں کہ سہیل آفریدی عشقِ عمران میں جان بھی دیں دے گا، ہم اب آ رہے ہیں روک سکو تو روک لو، شاہد خٹک
گورنر سن لو تمہارا بوٹوں بھی شیخ مجیب کے ساتھ کھیل کر پھانسی چڑھا تھا لگتا ہے تم بھی غیر آئینی کام کرکے عوامی پھانسی چڑھنا چاہتے ہو
چاٹنا چھوڑ دو یہ آخری وارننگ ہے
سہیل افریدی کی وارننگ
میں مذمت کرتا ہوں، میں دہشت گردوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کی بھی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردوں کو سپورٹ کرنے والوں کی بھی مذمت کرتا ہوں، جو لوگ گئے تھے اور ان سے ڈائیلاگ کیے تھے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جنہوں نے دہشت گردوں سے پیسے لیے، ان کی بھی مذمت کرتا ہوں، جس نے دہشت گردوں سے یہ کہا کہ ہم تو آپ کے ساتھ ہی ہیں، تو آپ، اسی وزیراعظم صاحب نے کہا تھا کہ پنجاب میں نہ کریں۔
دوسری بات، آپ نے کہا کہ آپ تعاون کریں۔ تعاون ہمارے پاس ہے۔ کیا میں یہاں پر اپنی حکومت میں ہمارے منسٹر کو اٹھایا جاتا ہے؟ تو جب ان کو اٹھاتے ہیں تو کسی سے پوچھ کر اٹھاتے ہیں؟ ہمارے ایم این ایز کے گھروں میں یہ آتے ہیں، ہماری اپنی حکومت میں ہماری پولیس کے ساتھ ہوتی ہے، ہمارے منسٹر کے دروازے توڑے جاتے ہیں۔ پہلے آپ کو کس نے روکا ہے؟