AIB Digital – Unbiased Voices of Balochistan
AIB Digital is a dynamic multimedia outlet committed to delivering impartial and insightful coverage of stor
کوئٹہ پارلیمانی سیکرٹری برائے بہبود آبادی پرنس آغاعمرجان احمدزئی نے سینیئر صحافی زبیر احمد ابابکی کے ناگہانی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا انھوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین
2003 کی ایک یادگار تصویر
مرحوم زبیر احمد ابابکی، سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کا انٹرویو کرتے ہوئے۔ یہ تصویر ان کی صحافتی زندگی کے سنہری لمحات میں سے ایک ہے، جو ان کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جرات اور صحافت سے وابستگی کی عکاسی کرتی ہے۔
نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکنِ صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو عمر قید کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ قرار دیا۔
#Balochistan#mahrangbaloch
بی وائی سی کےقائدین کو دی جانےوالی قیدکی سزاؤں کو بلوچ اُولس ناپسندیدگی کی نظرسےدیکھ رہی ہے۔اس نوعیت کےفیصلےبلوچ عوام اورریاست کےدرمیان موجود دوریوں میں مزیداضافہ کر رہے ہیں، لاپتہ افراد،حق حکمرانی،وسائل پہ دسترس کےلیےمکالمہ اورسیاسی عمل کوترجیح دی جانی چاہیے
اسلم خان رئیسانی
کوٹ لکھپت جیل کے قیدی سارے 70 سال سے اوپر تھے کچھ تو اللہ کا خوف کریں آپ نے ریکارڈ قائم کیا 5 لوگوں کو آپ نے 286 سال قید کی سزا دی ہے آپ نے ماہ رنگ بلوچ کو بھی عمر بھر کی جیل دے دی آپ کو یہ گولڈ میڈل بھی مبارک ہو ۔ محمودخان اچکزئی
کوئٹہ راج�� مچی کیس گوادر میں انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی کو عمر قید کی سزا سنا سنادی ہے۔
تربت سے تعلق رکھنے والا این سی اے کا طالب علم لاہور سے لاپتہ، اہلخانہ میں تشویش
تربت سے تعلق رکھنے والے نیشنل کالج آف آرٹس لاھور کے طالب علم محراب خالد گزشتہ شب لاہور سے لاپتہ ہوگئے جس کے بعد اہلخانہ میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔
بلوچی زبان کے معروف اور ممتاز نوجوان شاعر مجید عاجز آج جمعہ کی صبح مسقط میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم اپنے منفرد اسلوبِ بیان اور جدید لب و لہجے کی بدولت ادبی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔
ان کی شاعری میں محبت، سماجی مسائل اور قومی شناخت جیسے موضوعات نمایاں تھے،
’ادھر ہم، ادھر تم‘ ذوالفقار علی بھٹو کا نعرہ تھا، میرا نہیں، بلوچستان کے زمینی حقائق کو مد نظر رکھ کر فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے، سردار اختر مینگل
#Balochistan