@iqrarulhassan معاف کیجئے گا لیکن آپ نے خود کو بے عزت انصافیوں سے ہی کرایا ہے۔ پٹواری برادری جان مار کے بھی آپ کا دفاع نہیں کر سکی۔ ائر پورٹ تھوڑی اوور ایکٹنگ کر دی تھی اگلی مرتبہ ڈرامہ تھوڑا کم کرنا تاکہ پٹواریوں کے پاس مارجن رہے
اور بھائ ۔عمران ��ان انصافیوں کی ریڈ لائین ہیں بھولنا نہیں🙏
@iqrarulhassan بس کر دےبھائ۔ بہت لمبی کھینچ لی ہے سیاست بس انہی طریقوں سے کرنی ہے کیا؟ خان کی ذاتیات پے اتر کے؟ اس کے فالوورز کو گالیاں دے کے؟ ان کی باتوں کو اچھال کے ؟ غلطی پے ہو خان کو اللہ کے سوا کوئی مائنس نہیں کر سکتا عوام کے دلوں سے ۔۔ویڈیو نہیں دیکھی بور ہو گئے ہیں آپ کی باتوں سے
@iqrarulhassan عمران خان نے کب آپ کی دم پے پاؤں رکھا تھا کہ آج تک اس کے خلاف آپ کی چاؤ ں چاؤں ختم ہو کے نہیں دے رہی ؟
اوقات کیا ہے آپ کی ویسے ؟ آپ کی فیملی کی عزت تو عزت ہے۔ اور عمران خان کی ذاتی زند��ی پے بکواس ؟ بڑی ہی کوئ گھٹیا قسم کی مخلوق بن گئے ہو ویسے آپ
@iqrarulhassan اب ایک ائر پورٹ پے پاسپورٹ چیک کرتے بندے کو آپ ملک کی سیاست چلاتے جرنیلوں سے تو مت کمپئر کرو بھائ ۔۔کہاں کی بات کہاں ملا رہے ہو ۔۔ اب بس کر دیں اقرار صاب پٹواری پورا زور ل��ا کے بھی آپ کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں۔ آپ کی ویڈیو بہت وائرل ہو چکی ہے لوگ دیکھ چکے ہیں کہ کون غلط ہے
@Zunairamahum پتہ نہیں تم کو ن ہو۔ لیکن ٹویٹ دیکھ کے لگ رہا کوئ کھوتے خور پٹوارن ہو۔۔۔مائ تم لوگ کی سیاست چلتی ہی عمران خان کے نام سے ہے۔ کام شام تو تم خر دماغوں سے ہونا نہیں ہے۔ بس عمران خان پے بھونکی جاؤ اور سیاست چمکاتے جاؤ
@iqrarulhassan@asadsailor او بس کر دے بھائ۔۔جتنا کھینچ رہے ہو اتنا مزاق بنوا رہے ہو اپنا۔ایک بندے نے آپ کو جواد احمد سے کمپیئر کر دیا۔ آپ نے آسمان سر پے اٹھا لیا۔لوگ اس بندے کو کچھ نہیں کہیں گے۔ وہ عوام ہے آپ سیاست میں قدم رکھ رہے ہے۔ تھوڑا sensible کچھ ڈیسنٹ opponent بنو آپ بھی اسی ڈگر پے چل پڑے ہو
@ReshamSaleem3@asadsailor تم کھوتا خوروں کو کیوں آگ لگ گئی ہے ویسے۔۔۔تم لوگ ایویں اچھل رہے ہو جیالے کم از کم اس معاملے میں تھوڑے بہتر ہے کہ خوامخواہ نہیں ناچنے لگ جاتے ہر جگہ۔۔اپنے کام سے کام رکھتے ہین
@NaureenJanjua@SdqJaan You’re a big fat liar. Supporters of Ik stood behind Army and Pak governament during tensions with India. No matter our differences, Pakistan always comes first. Your propaganda is baseless.
@SdqJaan@mbassam76 اگر گلی کے کتے بھی انصافیوں پے بھونکیں گے تو پٹواری انہیں بھی گلے لگا کے بھائ بنا لیں گے۔۔مریم اور پٹواریوں کی سیاست چلتی ہی عمران خان کے نام سے ہے ۔۔۔
ویسے پہلے جب سرعام کا کوئ پروگرام دیکھ لیتی تو اقرار الحسن کی حفاظت کی دعا ضرور مانگتی تھی۔ لیکن اب وہ صاب alien لگتے ہیں ۔
@jokkeerrr2 The FIA officer won people’s respect by staying calm while Iqrar ul Hassan was shouting aggressively. In that situation, the FIA officer clearly comes out as the more composed and dignified one.👍
@iqrarulhassan بھائ صاب اگر آپ کو جواد احمد کے ساتھ کمپیئر کر لیا تو کون سی قیامت آ گئ ؟ کل سے بیچارا جواد احمد رو رہا ہے کہ "میں اتنا برا ہوں کیا؟۔آپ تو اپنے ساتھ جواد کی بھی بے عزتی کروا رہے ہیں۔ زرا ایک مرتبہ اپنے چیخنے کے ویڈیو دیکھ لو بھائ ۔دیکھ لو کہ تم نے خود کتنی لائن کراس کی ہے
@iqrarulhassan The way you were shouting at that man and then broadcasting it on the media...you were actually humiliating him. Did you ever think he has a family too? Is “izzat” reserved only for you? This is hypocrisy, Iqrar saab. In that video, he came across as more honorable than you.
@iqrarulhassan You have a media to speak to , but he doesn’t. Nobody has heard the other side of the story, yet you expect ppl to believe you without question without even listening to both sides. Blind belief? This is exactly the kind of thing you once claimed to stand against. Just saying 🤷🏻♀️
@iqrarulhassan Did you ever hear Maryam Nawaz speak? Can u dare to use same filthy language for PMLN ? PTI has become a soft target for any newcomer trying to make a name in politics. U yourself used disgusting language for Bushra Bibi, and now you expect respect in return? not going to happen
@iqrarulhassan why does anyone trying to establish themselves in politics target Insafis and IK? Is it coz they’re afraid of PML-N and PPP,who are often perceived to take harsh revenge against opponents, while PTI doesn’t follow such “Don-style” politics and is therefore seen as an easy target?