پریشر اور پریسر میں صرف تین نقطوں کا فرق ہے،
لیکن ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان پر چار نقطے لگائے،
1۔ زہنی مریض، 2۔ سکیورٹی تھریٹ، 3۔ ملک دشمن اور 4۔ سیاست ختم،
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا ریکشن پ��اور کی عوام نے تو الٹا ہی دیا ہے، پارس جہانزیب
There's still time before you face Allah, apologize and make things right before it's too late. It's Asim Munir who owes an apology, not Imran Khan. The oppression was committed by Asim Munir, not by Imran Khan.
#معافی_تم_مانگو
میرہورخاص کے روڈ تباہ، کھنڈر بن گئے،لوڈشیڈنگ18،18گھنٹے،پینے کا پانی آتا نہیں،آتا ھے تو بدبودار،بارش کاپانی مختلف علاقوں میں جمع۔لیکن منتخبMPAکوعوام کی نا فکرنافاقہ روم جل رہا تھا،نیروبانسری بجارہاتھا
میرپور خاص
اولڈ سیول ہسپتال سے لیکر شاہی بازار چوک تک روڈ کے دونوں اطراف میں دکاندارون اور۔ ٹریفک اہلکاروں کی ملی بھگ�� سے روڈ کے بیچ اور سائیڈوں۔ پر فروٹ کے ریڑے لگا رکھین ہیں ٹریفک جام ہونا روز کا معمول بنا ہوا ہے اس روڈ پر چلنا مشکل ہے
انڈین ائیر لائنز کے المناک حادثے میں بہت سی انسانی جانوں کے موت کے منہ میں چلے جانے سے دِل رنجیدہ ھے۔ اللہ تعالیٰ اُن کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ همت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔آمین۔
26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، پاکستانی سیکورٹی اداروں نے اپنے نہتے لوگوں پر ایسے حملہ کیا جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔ - امریکی نیوز چینل
#IslamabadMassacre