”اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اقتدار کیلئے مشرقی پاکستان میں بنگالی بولنے والوں کے خلاف آپریشن کیا، پھر یہی طاقت کا کھیل بلوچستان میں کھیل کر حالات کشیدہ کیے، اب یہی سب آزاد کشمیر کے بعد خیبرپختونخوا میں کیا جا رہا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب بھی ڈکٹیٹر کو لگتا ہے کہ اب وہ طاقتور ترین ہو چکا ہے وہی اس کا برا انجام ہوتا ہے۔ ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے بعد اب عاصم منیر کے زوال کا وقت شروع ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا دیکھیں، عالمی مبصرین پاکستان کو آمریت کے زیرعتاب ایک تباہ حال معاشی ملک کہہ رہے ہیں۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔
ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔
آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔
پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی!
تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لو۔
مریم نواز شرم کرو؛
پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
🚨عمران خان کے کیسز پاکستان کی Most impossible legal representa ہے۔
سمجھ نہیں آتا کہ ہم قانون کی کونسی کتاب سے رہنمائی لیں ۔ یا کونسی عدالت اس میں انصاف دینے کی جرات کرے، جہاں کے سب دروازے بند کر دئیے گئے ہیں ۔ میری پوری سال میں صرف دو ملاقاتیں ہوئی ایک فروری میں جس میں انھوں نے مجھے بتایا کہ میری آنکھ کے ساتھ جان بوجھ کے یہ کیا گیا جسکی وجہ سے میرے آنکھ کی بینائی چلی گئی ۔ اسکے دو مہینے کے بعد جاتا ہوں تو انکی حالت پہلے سے بھی بری ہوتی ہے انھیں قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے انکے تمام بنیادی حقوق چھین لیے گئے ہیں ۔ یہ ہم نہیں اڈیالہ جیل کے ڈاکٹر کہہ رہے ہیں انکی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انکو علاج کی ضرورت ہے انکا دل انکا بلڈ پریشر انکی آنکھ ٹھیک نہیں ہے یہ سب قید تنہائی کے دروان ہوا ۔ ہم پر ہر عدالت کا دروازہ بند ہے عمران خان پر کوئی دہشتگردی کا کیس نہیں ہے ۔ عمران خان نے کبھی نہیں کہا مقدمے ختم کر دو اور باہر نکالو ۔ انکا موقف بس یہ رہا ہے علاج کروا دو قیدی تنہائی ختم کر دو ۔ 💔
2026 آگیا ہے عمران خان پر 400 کیسز بنائے گئے جو ہم لڑ رہے ہیں ۔ مگر جتنے بھی مقدمے لڑے بائے بک لڑے ۔
عمران خان نے کبھی وہ حربے نہیں استعمال نہیں کیے نہ کبھی ہدایت دی، نہ کبھی کوئی بہانہ بنایا، نہ کبھی کوئی میڈیکل گراؤنڈ لیا، انھوں نے ہمیشہ کہا I’m fit. میں ان مقدمات کا سامنا کروں گا۔ کوئی فکر نہ کریں آپ کیسز لڑے جائیں ۔
جو عمران خان نے کیا وہ ناممکن تھا اتنے سارے مقدمات کا انسانی اور قانونی طور پر سامنا کرنا ممکن ہی نہیں۔ ہم دیکھتے ہیں لوگوں پر تین چار مقدمے بن جائیں ملک چھوڑ جاتے ہیں یا ہمت ہار جاتے ہیں ۔ ان پر مقدمات کا وہڈ ریکارڈ قائم ہوا ۔
یہ کھیل کا میدان نہیں تھا یہ عدالتی جنگ تھی یہ جھوٹے کیسز تھے ۔ اور جھوٹے کیسسز کا پلندہ تھا مگر انھوں نے انصاف پسندی کو ترجیح دی عمران خان نے عدالتوُں سے Fair trial کی امید رکھی ۔ مگر اب حالات یہ ہیں کہ وکالت نامے بھی نہیں لیں گے نہ ضمانتیں لگائیں گے ، اب جب انکی طبیعت خراب ہے تو میڈیکل گراؤنڈ پر بھی علاج کی اجازت نہیں ۔ جیل مینول پر بھی عمل نہیں ہو گا۔ جیل کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑیا جائے گا۔ نہ آئین دیکھا جائے گا ،نہ عدالتی احکامات پر عمل ہو گا۔
حکومت بیانیہ بنا رہی ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف کوئی احتجاج نہیں ہوا،
جب کہ باڑہ کے حالات ہم نے خود دیکھے کہ وہاں پولیس کو ایک مرتبہ پیچھے دھکیل دیا گیا مظاہرین کی جانب سے،
تو یہ کہنا غلط ہے کہ حکومت کے خلاف احتجاج نہیں ہوا، ہاں اتنی شدت سے نہیں ہوا جتنی شدت سے ہونا چاہیے تھا،
دوسرا یہ کہ خیبرپختونخوا میں عمران خان کی سپورٹ بہت زیادہ ہے، فیصل کریم کنڈی پشاور گئے تو وہاں گلیوں میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگنے گے، جس سے فیصل کریم کنڈی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،
پھر سہیل آفریدی کے خلاف ایک بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ سہیل آفریدی نے اپنی حکومت خود گروا دی،
لیکن جب جماعت کے اندر سے یہ تنقید ہو تو پھر لوگ کہیں گے کہ ہم احتجاج کیوں کریں، حالانکہ ایک پاپولر اور دو تہائی اکثریت والی حکومت کا خاتمہ ہوا ہے، اطہر کاظمی
پنجرے میں بند کیا ہوا تھا ایمان مزاری اور ہادی علی کو، ہمیں دور سے دیکھنے کی اجازت دی گئی، یہ کیا کُت خانہ مچایا ہوا ہے اس ملک میں، یہ کوئی ریاست ہے؟ شیریں مزاری
@SHABAZGIL خان کے پاس تو کوئی 7 لاکھ فوج نہیں بندوقیں اور ٹینک نہیں وہ تو سلاخوں کے پیچھے بیٹھ کر ان کتوں کی منجی ٹھوک رہا ہے یہ بہادری ہے اور یہ مقبولیت ہے وہ پاکستان کا نام ہے اس کی پہچان ہے
@SHABAZGIL یہ کتنا کمزور اور بزدل انسان ہے پوری فوج کی طاقت کو اپنی ذاتی طاقت کے طور پر استعمال کر رہا ہے وردی اتارو پھر سیاست کرو دیکھتیں ہیں کتنے لوگ تمہارے پیچھے ہیں اور کتنی طاقت ہے تمہاری- ادارے کی طاقت استعمال کرنا بزدلی ہے اور کسی کو جیل میں بند کر کے مقابلہ کرنا اور زیادہ بزدلی ہے
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خود کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟
فیلڈمارشل کے فاشسٹ نظام کیخلاف قائم،اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی پشاور میں پریس کانفرنس
اس سے پہلے اپوزیشن اتحاد نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا
رانی ذہنی توازن کھو چکی ہے 🚨🚨
تقریب میں جوش خطابت میں فرمایا میں لاہور سے ساہیوال ہمیشہ موٹروے سے آئی اور وه موٹروے نوازشریف نے بنایا تھا جس پر سفر کا مزہ جہاز سے بھی زیادہ آتا ہے۔ جب گوگل کیا گیا تو پتہ چلا لاہور سے ساہیوال تک موٹروے ابھی بنا ہے نہیں۔ 2023 میں 296 ارب روپیہ بجٹ بنایا گیا، تختی لگائی گئی، لیکن ابھی تک موٹروے بنا نہیں لیکن جو موٹروے بنا ہے نہیں یہ ہمیشہ اس موٹروے پر سفر کرتی ہے اور مزہ جہاز والا لیتی ہے۔ اس زہنی کیفیت کی وجہ 30 ہزار فٹ اوپر کو زہنی دباؤ کوئی تناؤ کوئی کھچاؤ ہو سکتا ہے کیونکہ جب ہم اتنی اونچائی پر ہوتے ہیں تو کانوں میں سائیں سائیں ہوتی ہے اور دماغ پر بوجھ پڑتا ہے.
@siasatpk جس طرح اس کے بال غائب ہو گئے اِسی طرح اس کی عقل بھی- منیر مستری کبھی بھی عمران خان کو نہیں چھوڑے گا اور اس فوج کو بھی تباہ کر کے جائے گا فوج میں لوگ اس نام لینا پسند نہیں کریں گے بس دیکھتے جاؤ کوئی طاقت ہمیشہ نہیں رہتی
@Waqarkhan@shahswj کریڈٹ اس کا فیلڈ مارشل کو جاتا ہے یہ فوجی شوق سے اس چیف کا حکم مان کر اپنے ہی پاکستانیوں پر گولیاں چلا رہے ہیں اور اپنی ہے جانیں قربان کر رہے ہیں اور ان جرنیلوں کی عیاشیاں دیکھو ارب پتی ہو چکے ہیں اور ریٹائر ہو کر ملک سے باہر غائب ہو جاتے ہیں
شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے سپالگا سیکٹر میں نامعلوم افراد کی گھات لگا کر سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ، کم از کم 4 جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
Admin