حکومت سے مطالبہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے اور جیل مینوئل کے مطابق ہر قیدی کو اس کے قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
کل KP PTI کی زوم میٹنگ ہوئی تو اس میں علی امین بھی تشریف لے آۓ اور چند جذباتی MPA سے کہلوایا گیا کہ اب علی امینKP کی صدارت سنبھال لیں
علی امین کی پراکسی شیر افضل مروت نے کہا ہے میں گورنر راج کو آئینی عدالت میں چیلنج کروں گا تا کہ PTI کے پی کے اندر کیس نہ چلا سکے
عدیل راجہ
یہ تو ان کی دیرینہ خواہش ہے کہ تحریک انصاف کو ختم کر دیں گے، لیکن اِن کی مثال یاجوج ماجوج جیسی ہے جو ساری رات دیوار کو چاٹتے ہیں کہ صبح اٹھ کر دنیا پر حکمرانی کر لیں گے، لیکن گولی صبح عمرانی دیوار پہلے سے کہیں زیادہ بڑی ہو کر ان کے سامنے کھڑی ہوتی ہے، عامر مغل
کوالٹی آف لائف اور ہیومن رائیٹس کے گلوبل انڈیکس میں بھارت، بنگلہ دیش اور نیپال کی پوزیشن پاکستان سے بہتر ہے بھوک کے گلوبل انڈیکس میں بھی بھارت ، بنگلہ دیش اور نیپال پاکستان سے بہتر ہیں لیکن حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر ہو رہے ہیں
گورنر راج کی حکومت کو بڑی قیمت ادا کرنی پڑے گی جو کچھ وہاں ہو گا اس کے یہ ذمہ دار ہوں گے،یہ لاکھ کہیں ہم یہ کر دیں وہ کر دیں گے لیکن انہیں بہت کچھ کھونا پڑے گا
سیاست میں ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں کیونکہ ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے لیکن یہ اپنے سے بڑی ذمہ داری لے چکے ہیں
حبیب اکرم
بابا جی پشتو میں کہہ رہا ہے
مجھء آٹا نہیں چاہیے لیکن میرا بدلہ لو SHO نے مجھے مارا ہے اس نے میری سفید داڑھی کا بھی لحاظ نہیں کیا میں دورکھڑا تھا میں نے کچھ کیا بھی نہیں تھا 💔
افسوس پڑھ لیکر بھی ہمیں بزرگوں کی عزت کرنا نہیں ائی 🙏🏻
سب کہہ رہے ہیں کہ گورنر راج غلط چیز ہے تو پھر آپ نے لگایا کیوں؟
میں آج بھی کہتا ہوں کہ محسن نقوی پشاور جائے، گورنر کو بٹھائے ایک طرف دوسری طرف سہیل آفریدی، جنید اکبر کو سامنے لائیں، اور تمام مشیران، اور تمام پارٹیوں کے راہنماؤں کو بلائیں اور مرحلہ وار بحث کر لیں، کہ کونسی چیز صوبائی حکومت نے کرنی تھی جو نہیں کی، اور کون سی چیز وفاقی حکومت نے کرنی تھی جو نہیں کی، اور اس چیز کو لائیو چلائیں، اسد عمر
🚨 پاکستان کی عدالتیں کمپرومائزڈ ہیں، چھبیسویں اور ستائیسویں ترمیم کے بعد جو کچھ تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا کل کو اگر آپ کے ساتھ کیا جاتا ہے تو آپ جسٹیفائی کریں گے ؟
سینیٹر پرویز رشید کا جواب ملاحظہ فرمائیں