پاکستان میں تبلیغی اجتماعات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ مذہبی ٹی وی چینلز بھی موجود ہیں۔ لیکن پھر بھی لوگ جھوٹے بے ایمان اور دھوکے باز ہیں۔
یہ قوم اخلاقیات سے بہت دور ہے۔ لیکن کوشش کی جا سکتی ہے اگر ہم قومی سطح پر اخلاقیات اور ایمانداری کا درس دینے کے لیے ماہانہ اجتماع منعقد کریں۔
جناح ہاؤس کے غم میں مرے جا رہے آرمی چیف صاحب کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ سوئیڈن میں سرکاری سرپرستی میں قرآن پاک نذر آتش کیا گیا ہے. کیا تمہارا جناح ہاؤس قرآن سے بھی زیادہ مقدس ہے؟
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے 3 ارب دینے کی بجائے اگر ڈاکوؤں کو ایک ارب دے دیتے تو وہ خود ہی کچہ خالی کر کے پکے کے ڈاکوؤں کی طرح دوبئی ، برطانیہ ، سعودیہ ، سپین ، بیلجیم شفٹ ہو جاتے !
جیسی عید آج ارشد شریف کے گھر اُتری ھے۔ اے ربِّ کائنات٫ اس کے قاتلوں٫ اور اس قتل میں سہولت کاروں کے گھروں میں بھی ایسی ھی عیدیں اُتار کہ انہیں ھنسنا اور خوشی منانا ھی بھول جائے۔
بھارت مریخ پر چندریان تھری بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہماری اسٹیبلشمنٹ چوتیان تھری کو پھر سے مسلط کرنے کی تیاریوں میں ہے.
پچیسویں روزے کی دعا
یا اللہ فوجیوں کو رزق حلال کی توفیق عطا فرما آمین
نوازشریف شاہی محل میں بطور شاہی مہمان مقیم ہیں. بہت سے سعودی شہزادے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کے محل میں آتے ہیں اور خفیہ طور پہ نوازشریف سے مل کے انہیں عمران خان خلاف اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہیں.
رضی دادا