On August 13, 2025,𝗕𝗶𝘀𝗺𝗶𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗕𝗮��𝗼𝗰𝗵, 𝘀𝗼𝗻 𝗼𝗳 𝗠𝘂𝗻𝗶𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱, resident of Munir Ahmed Road, Saryab, Quetta, was illegally detained from Saryab and thereafter forcibly disappeared.He is the president of Lore Karez Public Library and a schoolteacher by profession.
#EndEnforcedDisappearances
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کل بلوچستان میں ہونے والے ہڑتال کے حوالے سے ویڈیو پیغام!
آج ریاست پاکست��ن کی سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں اس وقت تک تین پر امن مظاہرین شہید جبکہ درجنوں زخمی ہیں، جن میں سے کچھ کی حالت شدید تشویشناک ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی ریاست پاکستان کے اس جبر اور دہشت گردی کے خلاف پورے بلوچستان کو بند کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ کل پورے بلوچستان میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔
جبکہ اس وقت شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ سریاب روڈ پر دھرنا جاری ہے.
#StopBalochGenocide
زاکر بلوچ شہید کے گھر میں خفیہ ادارے آپریشن کرچکے ہیں، جس پر زاکر شہید ناراضگی کا اظہار کرچکے ہیں، ہمارا ان سے ہمسایہ ہونے کے ساتھ ایک گھر کا رشتہ تھا، شہادت پر بہت افسوس ہوا، حکومتی چمچے بیان بازی کی بجائے قاتلوں کو گرفتار کریں، سب کو معلوم ہیکہ قاتل اداروں کے لوگ ہیں،
ان ک�� ہاتھوں 5 سال کی ستارہ محفوظ نہیں، اس کا مطلب یہ ہیکہ بلوچ قوم کو ریاست دشمن ڈکلیئر کرچکی ہے،
Your brutality may have shattered our bodies, but it will never shatter our spirits. Our response will be even stronger. We will rise up again united and defiant. We will never let you win.
#Balochistan !
تاریخ میں لکھا جاہے گا جب پورا پاکستان سکون سے سردی کی راتوں میں اپنے گرم بستر میں سورہی تھی۔تب ہمارے بلوچ بھائ اور بہنیں کھلے آسمان تلےشیلنگ کھارہے تھے۔ ہماری ریاست کا اللہ ہی حافظ ہے۔#MarchAgainstBalochGenocid
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
یہ ظالم ریاست صرف ہم بلوچوں کو جبراً لاپتہ کر سکتی ہیں ہمیں جالی مقابلے میں شہید بھی کرسکتی ہیں لیکن ہمھارے دل میں ذندہ بلوچستان کی آذادی کو کبھی شکست نہیں دے سکتے۔
#Balochistan_bleeds#FAKE_ENCOUNTER#SaveBalochistan
میرے بابا عبدالحمید زہری کی جبری گمشدگی کے بعد ہمارے لیے یہ زندگی انہتائی مشکل رہی ہے وہ ہمارے گھر کے کفیل تھے یہ ادارے سوچتے بھی نہیں ہیں کسی کو بغیر جرم کے لاپتہ کرنے کے بعد انکے گھر والوں پر کیا گزرتی ہوگی ؟ کیسے وہ زندگی کو گھسیٹتے ہونگے ؟
#ReleaseAbdulHameedZehri
بیوٹمز انتظامیہ کے گھٹنے ٹیک دینے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اتحاد ہی میں ہمارے کامیابی کا راز پوشیدہ ہے۔ پورے کا پورا نظام ہی ریت کی دیوار ہے بس اتحاد, جدوجہد اور فتح کا نعرہ لگایا جائے۔
طلبہ دشمن ہر دستور
نامنظور نامنظور
انسانی حقوق کی تنظیمیں اور میڈیا کہاں ہے؟ اگر وجود رکھتے ہیں پھر بلوچستان میں جبری گمشدگیوں پر خاموش کیوں ہے، راشد حسین سمیت ہزاروں بلوچ لاپتہ ہیں، پھر وہ لاپتہ افراد کے خاندانوں کی آواز کیوں نہیں سنتے ہیں، اُن کے لئے آواز کیوں نہیں اُٹھاتے ہیں؟
#ReleaseRashidHussain@asmashirazi