السلام علیکم 😇
ایک دن میں 3 اکاؤنٹ سسپنڈ ہو گئے
ایک پر ریڈ فلیگ لگا دیا
مگر حوصلوں کا چراغ ابھی تک روشن ہے😇💪
ہم پھر لوٹ آئے ہیں کیونکہ کچھ سفر ایسے ہوتے ہیں جو رکاوٹوں سے نہیں رکتے ✊
سفر وہی لوگ وہی بس اکاؤنٹ نیا ہے 😇
فالو، ری پوسٹ اور سپورٹ کا انتظار رہے گا👇
@Aimal_05
ماشاءاللہ 🩷 محرم الحرام کی 10دن کی اسپیسز میں ہم نے بہت کچھ سیکھا جس میں سے ایک سبق یہ بھی تھا کہ مشکلات چاہیں جتنی بھی آئیں صبر و استقامت کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔کیونکہ صبر و استقامت ہی اہل حق کا اصل ہتھیار ہیں۔✊💓
ماشاء اللہ ❤️
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی یہ سوشل میڈیا کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے ایسے اقدامات ہی حق کے پیغام کو دور دور تک پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے تمام کارکنان کو بہترین اجر اور مزید استقامت نصیب فرمائے
امین ثم امین 🤲❤️
سارا سال حسینی ہونے کے دعوے کرنا آسان ہے مگر وقتِ آزمائش میں نقشِ حسینؓ پر چلتے ہوئے خادمِ حسین کی اولادوں کی طرح حق پر ثابت قدم رہنا ہی اصل حسینیت ہے
Release Saad Rizvi
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
کچھ لوگ اقتدار کے خوف سے خاموش ہو جاتے ہیں مگر کچھ ایسےبھی ہوتے ہیں جو ہر ظلم کےسامنے دیوار بن کر کھڑے رہتے ہیں
علامہ فاروق الحسن انہی باہمت شخصیات سے ہیں جو ہر آزمائش کےباوجود حق کےموقف پرثابت قدم ہیں
ایسے مجاہدوں پر لاکھوں سلام جن کےحوصلے نہ قید سےٹوٹتے ہیں نہ ظلم سےجھکتے ہیں
@RShoaib_N صرف اسپیسز نہیں بلکہ اخلاص، محنت اور استقامت کی ایک مسلسل داستان ہیں ✨
جو کارکن تمام تر مشکلات اور پابندیوں کے باوجود سوشل میڈیا پر حق کا پیغام عام کر رہے ہیں وہ یقیناً داد کے مستحق ہیں
اللہ تعالیٰ ان کی ہر کاوش کو قبول فرمائے 🤲💫
ماشاء اللہ ❤️
تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کی یہ سوشل میڈیا کاوش واقعی قابلِ تحسین ہے ایسے اقدامات ہی حق کے پیغام کو دور دور تک پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں
اللہ تعالیٰ اس محنت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے تمام کارکنان کو بہترین اجر اور مزید استقامت نصیب فرمائے
امین ثم امین 🤲❤️
الحمد للہ رب العالمین🎉
#TLP کارکنان کی جانب سے اہم اسپیسز کا سلسلہ جا��ی ہے، جس میں 8 محرم معروف نعت خواں جنید رفیق سیفی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک خوبصورت وی لاگ (Vlog) بھی بنایا ہے۔
گزارش ہے کہ اس وی لاگ کو ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جزاکم اللہ خیراً
کچھ لوگ اقتدار کے خوف سے خاموش ہو جاتے ہیں مگر کچھ ایسےبھی ہوتے ہیں جو ہر ظلم کےسامنے دیوار بن کر کھڑے رہتے ہیں
علامہ فاروق الحسن انہی باہمت شخصیات سے ہیں جو ہر آزمائش کےباوجود حق کے��وقف پرثابت قدم ہیں
ایسے مجاہدوں پر لاکھوں سلام جن کےحوصلے نہ قید سےٹوٹتے ہیں نہ ظلم سےجھکتے ہیں
10 محرم الحرام حضرت علامہ مولانا مف��ی عثمان غنی صاحب کا بیان جاری💫
بعنوان:
🔴 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
سارا سال حسینی ہونے کے دعوے کرنا آسان ہے مگر وقتِ آزمائش میں نقشِ حسینؓ پر چلتے ہوئے خادمِ حسین کی اولادوں کی طرح حق پر ثابت قدم رہنا ہی اصل حسینیت ہے
Release Saad Rizvi
#ہر_زمانہ_میرے_حسین_کا
🎙️ لائیو X اسپیس
10 محرم الحرام جمعہ المبارک
رات 9:30 بجے
عنوان:
🟢 کربلا سے مریدکے تک…
🟢 ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت
🟢 قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد
🌹 مہمانِ ذی وقار:
مفتی عثمان غنی صاحب
🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ:
@_iBn_e_Ali@RShoaib_N@WithSHR_
📢 ضرور شرکت کیجیے-