After countless suspension attempts, he's back with a new account — stronger than ever.
If you believe in resilience, loyalty, and standing firm despite opposition, follow @JJimmy_84 and support his journey.
Release Saad Rizvi
ویلکم برو🙂
لائیو سپیس جاری فوری سرکت فرمائیں🚨
عنوان: کربلا سے مریدکے تک — ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت، قائدینِ تحریکِ لبیک
🌹مہمانِ ذی وقار: حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب
https://t.co/GQ9T4BC3fh
🚨
آٹھ ماہ 💔
جذبے جوان🥹🥀
امیر تحریک لبیک پاکستان ضلع لاہور عثمان مظفر صاحب اے ٹی سی کورٹ لاہور پیشی کے موقع پر
"میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا"
Release Saad Rizvi
مرکز کی جانب سے 7 محرم الحرام، بروز منگل شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیمیں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
ایک دوسرے کے اکاؤنٹ مظبوط کریں پرموشن پوسٹس چلائیں۔
جزاک اللہ خیرا
ایکس اسپیس الرٹ 🚨
ٹو نائیٹ 9:30 بجے
موضوع: کربلا سے مریدکے تک، ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت قائدین تحریک لبیک پاکستان
مہمانِ خصوصی: حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب
🎙️ ہوسٹ اینڈ کو ہوسٹس
@_Turab__Mr_@RShoaib_B@Muqeet_36@WithSHR_
علامہ حافظ سعد حسین رضوی محض ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریے کا نام ہے
وہ نظریہ جس سے باطل لرزتا ہے اور جس کے سامنے جبر کے تمام ہتھیار بے کار ہو جاتے ہیں
تقریباً 8ماہ کے عرصے کی جبری گمشدگی غیر آئینی قید
#رضوی_برادران_کورہاکرو
راجہ غلام مجتبیٰ صاحب کور ممبر جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے گھر اسسٹنٹ کمشنر دھیرکوٹ نائب تحصیلدار گردآور ہمراہ پولیس و رینجرز کی نفری کے چھاپہ گھر سیل کر دیا گیا اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا
#RightsMovementAJK
📢📍
اعلان برائے ٹویٹر (𝕏) ٹرینڈ
محرم الحرام کے دوران بعض علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی ممکنہ بندش اور عوامی سہولت کے پیشِ نظر مرکز کرین پارٹی پاکستان کی جانب سے ٹرینڈ کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
اب ہیش ٹیگ 8 محرم الحرام کے بجائے 7 محرم الحرام کو شام 5 بجے لانچ کیا جائے گا