یزیدی قوتیں کل بھی خوفزدہ تھیں، یزیدی قوتیں آج بھی لرزتی ہیں۔ وہ ڈرتی ہیں تو صرف فکرِ امام حسین علیہ السلام کے حقیقی علمبردار سے! باطل کے ایوانوں میں ہلچل مچانے کے لیے ایک ہی نام کافی ہے سربراہ کرین پارٹی علامہ سعد حسین رضوی۔
Release Saad Rizvi
ڈبو چوہدری سانس چڑھتی ہےتو پھر تیرے منہ سے جھاگ نکلتی ہے منہ سنبھال کر بات کیا کر مسلمانوں کے بالخصوص پنجاب کے ہیرو داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ہیں
ان اکاؤنٹس کوفالو کریں👇🏽
@WithSHR_@JJimmy_84@Labbaik__AI
Release Saad Rizvi
عثمان مظفر نقشبندی (امیرِ ضلع لاہور) اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کے چہروں پر سجی مسکان اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہتھکڑیاں اور جبر کے ہتھکنڈے بھی ان کے پائے استقلال میں لغزش پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
After countless suspension attempts, he's back with a new account — stronger than ever.
If you believe in resilience, loyalty, and standing firm despite opposition, follow @JJimmy_84 and support his journey.
Release Saad Rizvi
ویلکم برو🙂
امیرِ ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی اور دیگر اسیرانِ حرمتِ الاقصیٰ کی ہتھکڑیوں میں عدالت پیشی کے باوجود چہروں پر بکھری مسکراہٹ اس بات کی گواہ ہے کہ ظلم و جبر کے تمام ہتھکنڈے اُن کے عزم و استقلال کو متزلزل کرنے میں ناکام رہے ہیں!
Release Saad Rizvi
آج اگر ہم نے دنیا کی بڑی بڑی قوتوں کو لرزتے دیکھا ہے تو علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی آواز سے لرزتے دیکھا ہے
کربلا سے مرید کے تک یزید وقت کے سامنے جبل ِ استقامت
Release Saad Rizvi
کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السّلام نے اپنے نانا جان کے دین کی حفاظت فرمائی اور آج خادمِ حسین اور ان کے شہزادوں نے وقت یزید کے سامنے دین متین پر پہرہ دیا ۔۔۔۔۔
کربلا سے مریدکے تک قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔
جس جس نے دین کا راستہ روکا جس جس نے ختم نبوت ﷺ پہ ڈاکہ ڈالا جس جس نے مرید کے کے اوپر ظلم کیا جس جس نے آڈر کیا کل بروز قیامت ایک صف میں کھڑے ہونگے اور فلسطین کے لیے جانیں دینے والے خادم حسین رضوی کے ساتھ کھڑے ہونگے۔۔۔
حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب کا بیان سماعت فرمائیں ❤️
🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔
📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼
امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے
Release Saad Rizvi
صاحبانِ مَحبت السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🟢اسپیس شروع
📌کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت✊🏼Release Saad Rizv
🔵مہمانِ ذی وقار :علامہ حافظ شفقت ارشاد رضوی
تمام احباب سے التماس ہے اسپیس میں شرکت فرمائیں
لائیو سپیس جاری فوری سرکت فرمائیں🚨
عنوان: کربلا سے مریدکے تک — ہر یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت، قائدینِ تحریکِ لبیک
🌹مہمانِ ذی وقار: حافظ علامہ شفقت ارشاد رضوی صاحب
https://t.co/GQ9T4BC3fh
یہ جو ہمارے مقابلے میں کھڑے ہیں ان کی کوئی حثیت نہیں،یہ تو آپ لوگوں کے پاؤں کی خاک بھی نہیں بنتے،قیامت والے دن جب لبیک کا نعرہ لگے گا نا اس دن پھر ہم ان سے پوچھے گے یہ سیاسی نعرہ
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
اہل ذوقِ احباب توجہ فرمائیں
آج رات 9:30 PM
ایکس محرم الحرام کے حوالے محفل کا انعقاد کیا جا رہا
عنوان:کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️
🎙مہمانِ ذی وقار: حضرت علامہ مولانا حافظ شفقت ارشاد رضوی حفظ اللہ
Host&Co.Hosts
@_iBne_Ali@RShoaib_B