ہم نے آئندہ پارلیمانی سیاست کرنی ہے یا نہیں ،
جےیوآئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے مرکزی مجلس عمومی سے فیصلہ مانگ لیا
جےیوآئی کی مرکزی مجلس عمومی پارلیمانی سیاست سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی
#ایوان_نہیں_میدان
اتنے بھی گئے گذرے نہیں ہم لوگ ۔
سیدھے ہوجائیں نہیں ہونگے تو پھر میدان میں فیصلہ ہوگا
میدان جب جمے گا تو پتہ چلے گا ۔
ایسا نہیں کہ ہم لوگوں نے کوئی ہتھیار ڈال دئے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان
پی ٹی آئی کے آزاد پیپلزپارٹی کے دامن میں گرنے جا رہے ہیں وہ جو ہمیں طعنہ دے رہے تھے کہ جمعیتہ علماء اسلام کو ووٹ دینا چوروں کو ووٹ دینے کی مترادف ہے اب اس پر کیا وضاحت دیں گے؟
#ایوان_نہیں_میدان
واہ امیر محترم اسکو کہتے ھیں لیڈر
مہر صاحبہ آپ نے اسکو وائرل کرنا ھے یہ میں پوری امہ داری سے کہہ رھا ھوں
تو ابابیلوں ری پوسٹ تو بنتا ھے ناں
💪💪💪💪
#ایوان_نہیں_میدان
بڑی نیوز خبر👇
پی ٹی آئی کی طرف سے بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف اللہ اور اخونزادہ صاحب پر مشتمل وفد آج مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا۔۔!
ملکی سیاست میں بہت بڑی پیشرفت۔۔!
#ایوان_نہیں_میدان
جےیوآئی والوں آپکا جواب نہیں،
ہماری ہیش ٹیگ #ایوان_نہیں_میدان پاکستان میں ٹرینڈ لسٹ پر 2 لاکھ ٹوئٹس کیساتھ نمبر 1 پر موجود ہے۔
نوٹ: یادرہے آج ہماری ٹارگٹ 4 لاکھ ٹوئٹس کرنا ہے۔
#ایوان_نہیں_میدان