In 2007, Supreme Court ordered in our favour regarding our plea for “UNITY OF COMMAND “ under elected Mayor for Municipal Services. Cantonment boards filed review petition & that was rejected in 2015. This is the solution of #Karachi & should be implemented. #LetsCleanKHI
"Credibility comes from results. Everything else is just marketing" Richie Norton
While Mustafa Kamal was mayor, he delivered the results that too with shining colours.
So there is #NoQuestionOnHonestyOfMK
اپنے گھر سے اسی کو محبت ہوتی ہے جو دن رات ایک کرکے اسکو بنا تا ہے کمال بھا�� نے کراچی کو اپنے گھر کی طرح بنایا ہے ان کی وفاداری اور محبت پر انگلی اٹھانی ہی نہیں چاہیئے #NoQuestionOnHonestyOfMK @KamalPSP @PSPPakistan
@NiniAmin @PSPPakistan @KamalPSP الیکشن کی لیے جلسہ نہیں ہو رہا یہ سندھ اور #کراچی میں مقیم #پاکستانیوں کے روزمرہ کے بنیادی ضروریات کے حق تلفی پر جلسہ ہے اگر آپ کراچی اور #سندھ کے رہائیشی ہو تو ہمارے ساتھ ایک ہوکر ہمارا ساتھ دو تاکہ یہاں کے ہر شہری کو اُسکو فائدہ دیا جاسکے
ملیر یوسی 23 چیٸرمین چودھری فضل الحق گلشن حدید بن قاسم ملیر کے یوسی 23 کے آفس میں ایک خاتون پر بدترین تشدد کرتے ہوٸے،خاتون کی ابھی تک شناخت نہ ہوسکی جبکہ مذکورہ یوسی چیٸرمین نے اپنا موباٸیل فون بند کر رکھا ہے۔
اٹھو میرے ملک کے جوانوں اٹھو
انقلاب کا وقت ہے آیا
پیام مشرق سے پیغام یہ آیا ہے
تیری جنبش سے قصرِ سلطانی گھبرایا ہے
ظلمت کی قید سے آزادی ملے گی
تیرے گونجتے نعروں نے طوفان کو شرمایا ہے
وقت ہے، اب وقت ہے آیا
اٹھو میرے ملک کے جوانوں اٹھو
#AbSirfMustafaKamal#AbNahiTouKab
ظالم، جابر، بدکردار، کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کو کھلا چیلنج.....
کان کھول کہ سن لو اب ایک سچ
تم نے بہت کھا لیا اِس قوم کا حق
تمہیں دینا پڑے گا اب قوم کا حق
ہم لے کہ رہیں گے اب قوم کا حق
ہم لے کہ دکھائیں گے اب قوم کا حق
جسکا پیسہ ہے سب اُس قوم کا حق
1