@elonmusk This does not represent the true faith of Islam or Muslims; instead, they formed an additional group. Hazrat Ali (RA) never preached about this.
@IramZahraPTI@mangat_shamshad مطلب 🤷♀️ پاکستان میں تمام قتل اور دو نمبریاں خان اور اُس کے لوگوں کے علاوہ باقی دوسری تمام سیاسی پارٹیوں اور اداروں نے کی 🤣 استغفراللٰہ یہ کیسی مینیپولیٹرز والی سوچ اس خان کے نیٹ ورک نے بنا رکھی ہے تاکہ ان کی اکاؤنٹبیلیٹی نہ ہو۔۔ واہ واہ
@PTIofficial ہاہاہا جاہل اندھوں اُس وقت کا فارن منسٹر کون تھا جس نے خود اپنی سیاسی پارٹی کے وزیراعظم کے لیے یہ بات سائفر میں خود لکھی تھی “وزیراعظم کا سیاسی ریلی میں بیان یورپی سفیروں کے اسلام آباد سے جاری کردہ عوامی خط کا ردعمل تھا، جو سفارتی آداب کے خلاف تھا۔”
@agentjay2009@PTIofficial ہاہاہا جاہل اندھوں اُس وقت کا فارن منسٹر کون تھا جس نے خود اپنی سیاسی پارٹی کے وزیراعظم کے لیے یہ بات سائفر میں خود لکھی تھی “وزیراعظم کا سیاسی ریلی میں بیان یورپی سفیروں کے اسلام آباد سے جاری کردہ عوامی خط کا ردعمل تھا، جو سفارتی آداب کے خلاف تھا۔”
@zeshmohmand@DropSiteNews ہاہاہا نوٹ کریں زرا پی ٹی آئی کا اپنا فارن سیکرٹری سفیر کی طرف کو خود کہہ رہا ہے
“وزیراعظم کا سیاسی ریلی میں بیان یورپی سفیروں کے اسلام آباد سے جاری کردہ عوامی خط کا ردعمل تھا، جو سفارتی آداب کے خلاف تھا۔
@Saminakhan4000 کراچی کو ایک سوچ سمجھ کر بدنام اور برباد اس بھارت نے کیا ہے تاکہ پاکستان چل نہ سکے ،تحریر پڑھ کر دلہن کی تصاویر دیکھ کر بس یہی بات یاد آگئی کہ اب سوشل میڈیا پر بھی اسی کے نمائندے بہت مل رہےہیں۔ آئندہ اپنے اے آئی سے کہنا کہ میک اپ اور کپڑوں کا ڈیزائن بھارتی مت رکھنا 🤣
@majidmaqsood ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں سے ہی پاکستان بنا ہے اور انہیں ہی مہاجر کہا جاتا ہے، جو لوگ اپنی جگہ سے ہلے ہی نہیں انہیں قربانیوں کا مطلب بھی نہیں پتا اور آگے سے نسل پرستی کو ہوا دیتے ہوئے خود زبردستی جہالت کے زور پر سندھ کے مالک بن بیٹھے ہیں۔
@a_reyha@FaiziWithKhan سوال دیکھ کر اب سمجھ آرہا ہے کہ اسلام آباد ۲۵۰۰ کا چالان کیوں کررہی ہے کیوں کہ عوام کو تربیت دینے پر اپنی ٹیوشن فیس بھی ساتھ لگا رہی ہے 🤣
@ArbazReza01 معلوم نہیں غیرت ہوتی کیا ہے لیکن مفاد پرستی تو ویسے بھی ہمیشہ اور ہر جگہ طاقت ور کے ساتھ ہی کھڑی ہوا کرتی ہے پھر بدلے میں آئینہ ہی ملتا ہے 🤪