یہ نوسرباز کتنا بڑا ریسرچر ھے کہ جس گھڑی کو بیچنے کا پوری پی ٹی آئی،خود عمران خان اعتراف کرچکا لیکن یہ نوسرباز اس وقت اس کے نا بیچے جانے سے متعلق کیا گھٹیا اسٹوری لایا تھا ملاحظہ ھو۔
مسلح فرسزز کشمیر گھروں کے اندر گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر رہی ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے خود قانون شکن بن گئے۔ رات کے اندھیرے میں بغیر وارنٹ اور بغیر لیڈی کانسٹیبلز کے گھروں میں زبردستی گھسنا،اور خواتین کو ہراساں کرنا بدترین فاشزم اور اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔
میں اپنی پاکستانی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ پر بھی ظلم ہو رہا ہے ہم پر بھی ظلم ہو رہا ہے، جو ادارے آپ کے خلاف ہیں وہی ہمارے خلاف ہیں، جو میڈیا آپ کے خلاف ہے وہی ہمارے خلاف ہے، ہماری جنگ اس اشرافیہ سے ہے
آو مل کر ان ظالموں کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں
سردار امان
قومی اسمبلی کے فلور پر شاہد خٹک کی للکار🔥
اگر عمران خان نے غلامی قبول نہیں کرنی تو پاکستانی قوم نے بھی انکے ساتھ لبیک کہہ دیا ہے اور وہ بھی غلامی قبول نہیں کریگی
ریاست کو کب سمجھ آئے گی تم ایک کشمیری شہید کرو گے 100 نکلے گا جو غلطی امریکہ نے ایران کو سمجھنے میں کی وہی غلطی پاکستان رجیم کر رہے ہے۔۔۔
قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی
یہ اب سے کچھ دیر پہلے کا مناظر ہیں ان کو رخ مظفر آباد کی جانب ہے