@Dirojay60 @ImranRiazFan Al-An'am 6:45
فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا ؕ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
So the people that committed wrong were eliminated. And praise to Allah, Lord of the worlds.
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
تم ہر وقت احرام میں لپٹے رہو ! روزانہ طواف کرو پاکستان میں دودھ کی نہریں بہا دو دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم لہرا دو لیکن خدا کی قسم تمہارا یہ جرم پھر بھی جرم رہے گا تم نے ایک بے گناہ انسان اور اُسکی بیوی کو قید کر رکھا ہے صرف اس خوف سے کہ وہ باہر آ گیا تو تمہارا تخت نہیں بچے گا
@zeshmohmand@MumarA77 حکومت خیرات دینے کا کام بےنظیرانکم سپورٹ کے ذریعے کررہی۔ حکومت کا کام لوگوں کو روزگار فراہم کرنا ھےانکو سہولیات دینا ھے بھکاری نا بنائیں عوام کو تعلیم وشعور دیں ہنر سکھائیں پھر بھی کوئی پیچھے رہ جائے تو اسکی مدد کی جائے۔یہاں ہنر تعلیم روزگار سب پیچھے رہ گیا بھکاری پن آگے بڑھ کیا
کوئی تو جائے اسے بتائے کہ اس قوم کے لئے لڑنا ایسے ھی ھے جیسے بھینس کے آگے بین بجانا۔ اپنی جان کی پرواہ کرے اور باھر ائے۔ دنیا جو کہتی کہتی رھے جائے بھاڑ میں۔
عوام کدھرجائے۔مرجائے۔
انتہائی بے غیرت لوگوں سے پالا پڑا ھےمگر جو خود اپنی مدد نہیں کرتے اللہ کی مدد ان تک کیسے آئے گی۔آسمان سےفرشتےنہیں اترنے۔انسان کےذریعہ ھی اسباب بنائے جاتے۔پاکستانی قوم کاسب سے بڑا خیرخواہ جیل میں ھےعوام کوپرواہ بھی نہیں۔پاکستان کو ھر کوئی مفت کا مال سمجھ رھا۔
@shamsaRehmani جو مشورے وہ عوام کو دے رھے وھی اپنی چار باجیوں کو بھی دے دیں۔ شاید کچھ پیسے بچ جائیں۔ پاکستانی عوام لور لور پھرنے کا خرچا نہیں اٹھا سکتے۔