عباس عراقچی کا شکریہ ♥️
آپ نے کسی وردی والے سکیورٹی گارڈ سے ہاتھ نہیں ملایا, نا کوئی تصویر بنائی!!
اپکو پتہ تھا, انکا امن سے کوئی لینا دینا نہیں, بس ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنا اور تصاویر بنانا اصل مقصد تھا!!
عوام اب تنگ آگئ ہے انکے ظلم سے اب یہی حل ہے انکا دیکھا جب عوام نے انکا ہاتھ روکا تو کیسے آگے لگ کر دوڑ رہی ہے پولیس بس اسی طرح جرنیلوں کو بھی پھنٹی لگنی ہے اک باری اور ملک ٹھیک ہوجانا ہے
اس وقت پنجاب میں لا قانونیت عروج پر ہے عزت ، زندگی کاروبار کچھ محفوظ نہیں۔مریم نواز اے سی والے کمرے سے باہر نہیں نکلتی۔
سرگودھا میں گھر سے دکان پر چیز لینے جانیوالی 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل.مردہ حالت میں اسی کی بالائی منزل سے برآمد ہوئی.
فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا