گورنر صاحب پشاور میں کچہری کے سامنےکور کمانڈر کے گھر کا دیوار فٹ پاتھ پہ بنایا گیا ھے جو تقریبا اپنے حدود سے8/10 فٹ آگے بنایا گیا ھے۔ اس کیخلاف کوئی کروائی ہوگی؟؟
@fkkundi@DCPeshawar
Make your contribution. Leave a lasting dedication.
Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi
Donate now: https://t.co/vCgTW79tCU
#SKMCH#VirtualDonorWallSKMKarachi
ایمرجنسی لگا کر یہ کاروائیاں کی جارہی ہیں
یہ پہلے دن سے عیاں ہے کہ یہ دہشتگردی نہیں بلکہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنے آئے ہیں
لیکن یہ کچھ بھی کر لیں اب نظریہ عمران خان کو کمزور نہیں کرسکتے
@rizwanghilzai سب جھوٹ میری یہاں شادی ہوئی ہے میں پنجاب سے ہوں میں نے وہاں کبھی ترقیاتی کام نہیں دیکھے جب سے یہاںآئ ہوں ہر آۓ روز کبھی کیا کام کبھی کیا کام ہو رہا ہے ۔سب سے اہم بات اے سی صاحب تک ہر عام بندے کی رسائی ہے
پشتو میں کہہ رہا ہے جب تجاوزات والی مشینری پیپلزپارٹی کے دفتر کے قریب پہنچ گئی تو بجائے دفتر گرانے کے سائن بورڈ وغیرہ گرا کر چلے گئے
یہ آپریشن صرف غریب لوگوں کے خلاف ہے
ایک طرف خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور امن و امان کا بہانہ بنا کر آئین کو پامال کرتے ایمرجنسی اور گورنر راج جیسے سخت اقدامات تھوپے جا رہے ہیں، اور دوسری طرف حکومتِ وقت کی ترجیحات کا عالم دیکھئیے!
فارم 47 کے جعلی وزیراعظم شہباز شریف وادیِ تیرہ (ضلع خیبر) میں اس سابق عسکریت پسند کمانڈر کے ساتھ ملاقاتیں کر رہے ہیں جس کے گروہ کے ہ��تھوں ہزاروں بے گناہ اور معصوم شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
کیا ریاست کا قانون صرف عام اور مظلوم شہریوں کے لیے سخت ہے؟
جو عسکریت پسند کل تک ہزاروں پشتونوں اور پاکستانیوں کے خون کے ذمہ دار تھے، آج وہ کن سیاسی فائدوں کے تحت گلے لگائے جا رہے ہیں؟
اگر حالات اتنے ہی سنگین ہیں کہ پورے صوبے پر ایمرجنسی اور گورنر راج کی تلوار لٹکائی جائے، تو پھر ان خونریز ماضی رکھنے والے کرداروں کے ساتھ مسکراتی ملاقاتوں کا کیا جواز ہے؟
ایک طرف عوام کی منتخب حکومت پر امن کے نام پر قبضہ کرکے عوام کو خوف اور پابندیوں میں رکھا جا رہا ہے، اور دوسری طرف جن کے ہاتھوں پر خون کے دھبے ہیں، انہیں سیاسی و ریاستی مسندوں پر پروٹوکول مل رہا ہے۔
@fkkundi آپ تو دہشتگردی ختم کرنے سے تھے ۔۔تو اب یہ کیا ہے اچھی بھلی جمہوری حکومت چل رہی تھی ۔ان پر گورنر راج لگا دیا اب بھی دہشت گردی ہے تو اب آپ کی حکومت پر کیا لگایا جا ے
@fkkundi کنڈی صاحب یہ کیسی کے پی کے میں خوشحالی لاۓآپ جو سلنڈر پہلے 5000 کا ہوتا تھا آج سے وہ 8000 کا ہے آٹا مہنگا خوراک مہنگی اچھا بھلا صوبہ چل رہا تھا ۔مہربانی کر کے انتقامی کاروائیوں کو چھوڑیں عوام کی بنیادی ضروریات پر توجہ دیں