فوجی ذرائع کے ذریعے عمران خان کے حوالے سے جو بھی خبر باہر آتی ہے، میں تو اسے شک کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔
آج منگل کا دن ملاقات کا دن ہے۔ عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات کروائی جائے تاکہ ان کی خیریت اور ان کا اصل مؤقف سامنے آ سکے۔ کوئی ایک وجہ تو بتائی جائے کہ علیمہ خان کو اب تک جیل میں کیوں رکھا گیا ہے؟ ان کا واحد جرم یہی تھا کہ وہ عمران خان کا مؤقف عوام تک پہنچاتی تھیں۔
@moeedahmed Few possibilities:
His health markers aren't encouraging and he needs to be released so everything rests with his family then asim/pdm
What you said above, increasingly too hard too handle, but it's least likely