کبھی ایسا ہوتا ہے کہ زمین کا انتقال ہمارے نام ہو جاتا ہے اور پھر ایک دن ایسا آتا ہے کہ ہمارا انتقال زمین کے نام ہو جاتا ہے۔
بس اسی دن کے لئے تیاری کرنا ضروری ہے، باقی سب ثانوی باتیں ہیں۔
2008-09 میں سیالکوٹ وزٹ کیا۔ ہماری آفس برانچ وہیں تھی۔کئی فٹبال فیکٹریز کا دورہ کیا۔جس محنت کا کام وہ محنت کَش کرتے ہیں، سلام ہے۔عورتیں گھروں میں بیٹھ کر فٹبال سِیتی ہیں۔اب کا معلوم نہیں کیونکہ انٹر نیشنل سٹینڈرڈ میں تبدیلی لائی گئی تھی۔ اِس مو��وع پر میرے آرٹیکل شائع ہوئےتھے
کیا بات ہے پاکستان کی! سیالکوٹ کے فٹبال⚽ کو ایک دفعہ پھر #FIFA نے ورلڈ کپ 2022 کے لیے منتخب کر لیا۔ یہ عالمی اعزاز پاکستانی قوم کی بے پناہ صلاحیتوں اور سیالکوٹ کی رات دن محنتوں کا بہترین ثبوت ہے۔ شکریہ سیالکوٹ!
#FifaWorldCup2022#Sialkot