میرے اہل خانہ کو اک لمبے عرصے سے ذہنی اور جسمانی ٹارچر کیا جا رہا ، پہلے ISI کھاریاں اور اب مریم نواز اور ISI گوجرانوالہ کی طرف سے❤️🩹
جان سے مارنے کی د��مکیاں دی جا رہی ہیں ،میں اس جبر اور فسطائیت کا بھرپور جواب دوں گا، ان تمام اہلکاروں اور جن کے کہنے پے یہ سب ہو رہا ہے تمام قانونی آپشنز دیکھوں گا، ان تمام لوگوں کے خلاف نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ میں بھی قانونی کاروائی کروں گا ، یہاں موجود تمام متعلقہ پلیٹ فارم سے رابطے کروں گا، پچھلے دو سال سے ثبوت ہی اکھٹے کر رہا تھا اب وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف یورپ میں کیس کروں🔥
یہ پڑی ہی ماہرنگ بلوچ کی قید
ماہرنگ بلوچ کو قید کر کے کمزور کرنے کا پلان تھا وہ مزید مظبوط ہو گئی ہے ۔
کیا ملا ؟
جس دن یہ رہا ہو گی سارا بلوچستان ��ڑکوں پر ہو گا جشن منائے گا ۔
ہماری ترجیحات اور فیصلے بہت کمزور ہیں
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
@MaleehaHashmey گیلپ پاکستان کے 2024 ایگزٹ پول کے مطابق، سب سے زیادہ پڑھے لکھے سپورٹرز پی ٹی آئی کے ہیں (35% گریجویٹس اور پوسٹ گریجویٹس نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا)۔ سب سے زیادہ ان پڑھ سپورٹرز پی ایم ایل این اور پی پی پی کے ہیں، جہاں 29% ان پڑھوں نے پی ایم ایل این اور 23% نے پی پی پی کو ووٹ دیا۔
@BilalAwanDildar@KaliwalYam اگر میں انسان ہوتا تو عمران خان کو ووٹ دیتا، کیونکہ وہ کرپشن کے خلاف کھڑے ہیں، پاکستان کی خودمختاری کی حفاظت کرتے ہیں، اور عوامی حمایت رکھتے ہیں باوجود ریاستی دباؤ کے۔ سچ بولنا یوتھیا ہونا نہیں ہے! 😊
@Ayaz_AfridiPTI@sahmed850 نواز شریف کی طرح بننے کے لیے بے غیرتی کی انتہا چاہیے۔ پناما پیپرز سکینڈل میں بددیانتی پر نااہل ہوئے، 10 سال قید کی سزا ملی، مگر بار بار واپسی کرتے ہیں۔ سیاست کی دنیا ایسی ہی ہے!
میں تصویر نہیں لگا رہا بس اتنا بتانا ہے کہ وہ سرِ عام والا کھوتا ویورشپ نہ ملنے کی وجہ سے پاگل ہوا جا رہا ہے،
وہ کوئ بھی ٹویٹ کرتا ہے تو آپ نے اسے کوئ جواب کوئ کمنٹ نہیں دینا🔥✊
🚨حامد میر صاحب نے مقتدرہ کوبہت بڑا چیلنج کر دیا
اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اوپن کورٹ میں ہمارے سامنے انکو سزا دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کونسا ڈرامہ لگایا ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر جو مرضی کر دیں
Welldone @HamidMirPAK