"...لیکن آپ میرے ورڈز مارک کر لیں، یہ سکسیڈ (succeed) کرے گا۔ آپ جو مرضی اس کا کر لیں، آپ کچھ نہیں کر سکیں گے، یہ آپ کو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط پروو (prove) کرے گا۔ کیونکہ نیت صاف ہے، ہارڈ ورکنگ ہے، انٹیلیجنس کمال کی ہے۔"
"رمیز راجہ نے سالوں پہلے کہا تھا کہ یہ انسان آپ کو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا، اور آج امریکی اخبار کی رپورٹ نے سائفر پر کپتان کا مؤقف سچ ثابت کر دیا۔ #CipherLeaked #HazaarMeinSeHazaarDafa #ImranKhan
عمران خان نے امریکا کو ابسولیوٹلی ناٹ کہا تو امریکا نے سائفر بھیج کر عمران خان کو حکومت سے تو گرا دیا۔
لیکن اُس کے بعد سے امریکا کا ڈاؤن فال چل رہا ہے۔
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان کی آج چوتھی برسی ہے۔ ڈاکٹر رضوان شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہے تھے کہ رجیم چینج کے فوری بعد ان کو ہٹادیا گیا۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔
پیٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے زیادہ اصل مسئلہ حکومت کی بے رحمی اور بے حسی ہے کہ کوئی ہمارا کیا ہی کرلے گا
انڈیا بنگلہ دیش اور افغانستان میں اس طرح قیمتوں میں اضافہ کیوں نہیں ہو
غیرت مند باپ کی غیرت مند بیٹی.....❤️
جہاں پر تحریک انصاف کا ترجمان شیخ وقاص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پشاور میں سرکاری روٹیاں توڑ رہا ہے عین اسی وقت سائرہ بانو یزید کو للکار رہی ہے
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
نومئی کی حقیقت بس اتنی ہے
عندلیب نے PTI چھوڑ دی اور جان چھڑوالی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکار کیا بلکہ نوازشریف کو الیکشن ہی ہرادیا اور آج تک جیل میں قید ہیں
🚀🇮🇶🇮🇷🇺🇸 BREAKING: PRO-IRAN IRAQI militias launched another FPV drone attack on the U.S. Embassy in Baghdad
Like the last FPV attack, this drone flew around for 2 minutes, without encountering any air defense
In fact, the embassy seems entirely empty in both FPV attack videos. Surely, the U.S. embassy is on the verge of being returned to Iraqi soil...