جب لوگ تین چار دن ناراض رہ کر رج کے ایٹی ٹیوڈ دکھاکر اگلے دن نارمل سا ٹیکسٹ کرتے ہیں " سنو یہ بھیجو، وہ بھیجو"
تب دل کرتا ہے زور سے ناسوں پہ مکا ماروں!! 😑👊🔥
زندگی کو خوبصورت سفر بناؤں گ��
ہمیشہ تمھارا اعتبار قائم رکھو گا.... کبھی چیٹ نہیں کروں گا۔ تمھارا ہوں... زندگی بھر تمھارا ہی رہوں گا
لیکن یقین مانو لڑکیوں یہ صرف تمہیں تمہارا شریکِ سفر بولے تو سچ سمجھنا
ورنہ کوئی نامح��م بولے تو یہ سب جھوٹ فریب ہے
میرے نزدیک #I_love_you کا مفہوم
_تمھارا ڈھیر سارا خیال رکھوں گا،
ہر دُکھ سُکھ میں تمھارے سنگ رہوں گا... تمھارے ساتھ جیوں گا۔۔۔ تمھارے ساتھ ہی مروں گا۔
بارشوں میں تمھارا ہاتھ پکڑ کے
لمبی سڑکوں پہ گھوموں گا۔۔۔۔ پہاڑ ، برف آبشاروں کے سارے سفر بھی تمارے سنگ کروں گا۔۔۔
👇