رکاوٹوں اور مشکلات کی وجہ سے پریشان مت ہوں ان کے پیچھے بہت حکمتیں ہیں
یہ آپ کا راستہ نہیں روکتیں
بلکہ بہترین راستے پہ لے جانے کے لیے آتی ہیں
#its__shai
پاک ہے وہ ذات جو دلوں کا حال کہے بغیر جانتی ہے
اللّہ تعالی سے دعا ہے کہ
وہ دعائیں یا وہ گذارشات جو ھم آپ کے سوا کسی سے مانگ نہیں سکتے
اور نا ذکر کر سکتے ہیں انکو اپنے رحم و کرم سے ھمارے لیے آسان فرما
اور اپنی بارگاہ میں ھماری دعاؤں کو قبولیت عطا فرما
#آمین#its__shai
قالَ النبی ﷺ:❤️
جو شخص اندھے (قومی، نسلی، لسانی) تعصب کے جھنڈے کے نیچے لڑا، تعصب کی وجہ سے غصے میں آیا، یا اس نے تعصب کی دعوت دی، یا عصبیت کی مدد کرتے ہوئے قتل کر دیا جائے، تو یہ جاہلیت کی (حرام) موت ہوگی.
مسلم 4786، 4792
(ماجہ 3948؛ السلسلة الصحيحة 1786؛ نسائی 4120، 4119)