ارباب اختیار نے سوچا ہوگا خان صاحب کو سزا سنا کر اس کا ووٹر بدل ہوکر گھروں میں بیٹھ جائیں گے لیکن ایسا ہر گز ممکن نہیں ہے کیونکہ اب ہم کو یقین ہوگیا کہ اب ہم اپنے ووٹ سے ��ان صاحب کو جیل سے نکال کر اقتدار میں لاینگے ان شاءاللہ
آپ سب نے 8 فروری کو گھروں سے نکل کر ووٹ ہر حال میں ڈالنا ہے