@Ali_MuhammadPTI عسکری کھو..تی کے بچے!
اس میں موروثیت کدھر ہے؟ انکے پاس کونسا پارٹی عہدہ ہے؟ اپنے بھائی کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں جو کام تمہارے جیسی کمپرومائزڈ گ یدڑشپ کا تھا🖐🏻👇
ضروری اعلان 🚨
اس وقت خیبرپختونخواہ کے مختلف مقامات پر نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دھرنے دئیے ہوۓ ہیں
جن میں اٹک پل ، خوشخال گڑھ پل ،صوابی انٹرچینج ، پشاور موٹروے سرِ فہرست ہیں ،
وہ تمام لوگ جو ان علاقوں کے قریب رہتے ہیں وہ ان نوجوانوں کو کھانا پانی مہیا کریں ، چادریں دریاں وغیرہ کا انتظام کریں 🙏
اس وقت دھرنے بہت ضروری ہیں اور دھرنوں کو بیک سپورٹ اس بھی زیادہ ضروری ہے ۔
پلیز اس پیغام کو مقامی لوگوں تک پھیلائیں تاکہ ان نوجوانوں کی سپورٹ ہو سکے اور ہمارے دھرنے کامیاب ہو سکیں ✊
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند
غیر معمولی صورتحال، آج ہونے والے این ایف سی اجلاس میں حیران کن صورتحال دیکھنے کو ملی۔ اجلاس میں صرف دو صوبوں کے وزیراعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ دیگر اہم شخصیات غیر حاضر رہیں، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی غیر حاضر تھے۔
کچھ ایسا ہو رہا ہے جو عام خبریں ظاہر نہیں کرتیں۔ این ایف سی اجلاس میں غیر حاضری اور محدود شرکت کی یہ صورتحال اور ابصار عالم کی خبریں سیاسی حلقوں میں بحث کا موضوع بن گئی ہے۔۔!!
سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
جو کرنا ہے ہمارے ساتھ کرو ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کرکے تم وقت کے فرعون مت بنو۔تمھارا اقتدار وقتی ہے اور ان سب جرموں کا احتساب جلد تم سے ہوگا۔
راؤ محمد اعظم کا کورنگی کنوینشن کے شرکاء سے خطاب
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نو منتخب وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی حلف برداری کے آئینی عمل سے متعلق باضابطہ طور پر گورنر خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
عدالت نے واضح ہدایت دی ہے کہ گورنر آئین کے مطابق وزیرِاعلیٰ سے بلا تاخیر حلف دلوانے کے پابند ہیں، بصورتِ دیگر اگر 15 اکتوبر بروز بدھ شام 4 بجے تک حلف نہ دلوایا گیا تو مجھے بطور اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی نامزدگی پر، حلف لینے کا اختیار حاصل ہوگا۔
یہ اقدام صوبے میں آئینی تسلسل، جمہوری استحکام اور مؤثر طرزِ حکمرانی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ ہم سب کا مقصد یہی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام اور آئین کی بالادستی ہر حال میں قائم رہے۔
#KhyberPakhtunkhwa #SpeakerKP #PTI #ImranKhan #BabarSaleemSwati #ChiefMinister #Democracy #RuleOfLaw #Governance
آئین، قانون، جمہوریت اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے شہید ہونے والے پاکستانی بھی اتنے ہی قابلِ احترام ہیں جتنا ملک کے دفاع میں شہید ہونے والے ہمارے جوان۔۔۔
#عوام_ہے_ریاست@JunaidAkbarMNA