*ASSLAMU ALAIKUM WWBH* "مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا"
آج ہم اپنے قائد محمد علی جناح کا یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ آپ نے ہمیں بتایا کہ مسلمان ہمیشہ آزادی کیلئے کوشش کرتا ہے
اور پاکستان لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کے نظریے پر بنا، یہ غلامی سے نجات دلاتا ہے۔
@s0nhri_sn0w جب تک قانون کی عملداری کو یقینی بنا کر کڑی سے کڑی سزائیں نہیں دی جائیں گی تو ایسے واقعات پہلے بھی ہوتے رہے ہیں اور پچھلے کچھ سالوں میں انکی تعداد خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، اخلاقی طور پر ہمارا معاشرہ تباہ ہو چکا ہے۔😔
@s0nhri_sn0w طبیب کو اپنے کام اور مال سے غرض ہے، سو لوگوں کی ذہنیت کے مطابق انہیں قائل کرنے کیلئے ایک سنیاسی بابا کو بھی شفاخانہ میں معاون خصوصی کے طور پر رکھنا چاہئے۔🤭
@shafqatmm1 برسات کا موسم ختم ہو چکا ہو گا اور حکومت جو ترامیم اپنے ناخداوں کیلئے لا کر انہیں دوام بخشنا چاہ رہی ہے تو پھر اسکے بعد لانگ مارچ کی بجائے شاید لانگ بوٹ ہی مارچ کرتے نظر آ رہے ہیں۔🤔
رواں سال ایل این جی صارفین کا ٹیرف چوتھی بار بڑھا دیا گیا ہے ۔ ٹیرف میں 100 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ کرکے کمرشل اور ڈومیسٹک صارف کے ٹیرف کا فرق بھی ختم کر دیا گیا۔۔اب نئے ٹیرف کے حساب سے کم از کم بل 7 ہزار روپے تک اۤئے گا: دنیا نیوز
نماز میں ٹھہر کر پڑھئے
کیونکہ
بادشاہوں سے بھی اِس طرح بےتوجہی سے بات نہیں کی جاتی
پھر وہ تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے
نماز میں خشوع ہو
دل کا اطمینان ہو
عاجزی اور محتاجی کا احساس ہو
اور
لازم ہے الله تعالیٰ کے حضور کامل ادب ہو
جمعہ
سورۃ الکہف پڑھنی ہے
اچھا سا غسل کریں
خوشبو لگائیں
ذرا یہ کوشش کیجیئے
کہ
لوگوں سے بھی اُسی رفتار سے بات کریں
جس رفتار سے آپ نماز میں
سورۃ فاتحہ اور تسبیحات پڑھتے ہیں،
پھر اُن کے ردِعمل کو دیکھیئے
اور یاد رکھیئے
آپ اپنے رب سے بھی اُسی انداز میں گفتگو کرتے ہیں ؟
جس طرح لوگوں سے
نہیں نا
لوگوں سے سکون سے بات کرتے ہو
جاری ہے 👇
🔺 کشمیر لہو لہو 🔺
معصوم لوگوں کا قصور
صرف اتنا تھا کہ وہ عزت،
آزادی اور اپنے بنیادی حقوق کا
مطالبہ کر رہے تھے۔
مگر ان کے سینوں پر گولیاں برسائی
گئیں،
ان کی آواز کو طاقت کے زور پر
خاموش کرنے کی کوشش
کی گئی۔
بے گناہ انسانوں کا خون کبھی
رائیگاں نہیں جاتا۔
ظلم وقتی طور پر غالب آ سکتا ہے،
مگر سچ، انصاف اور
انسانیت کی صدا ہمیشہ زندہ
رہتی ہے۔
ہر معصوم جان کا حساب ایک دن
ضرور ہوگا،
کیونکہ ظلم کی عمر کبھی طویل
نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔
لطیفہ ' تھری ایڈیٹس اور حقیقت
1970 کی دہائی میں ایک لطیفہ مشہور ہوا کہ 60 کی دہائی میں جب خلا میں صفر کششِ ثقل کے باعث عام فاؤنٹین پین یا بال پین کام نہیں کر رہے تھے تو ناسا نے لاکھوں ڈالر خرچ کر کے ایک ایسا خاص پین تیار کیا جو خلا میں صفر گریویٹی پر بھی لکھ سکتا تھا۔ مگر سوویت یونین (روس) کے خلا بازوں نے اس کا ایک سستا حل نکالا کہ کچی پنسل استعمال کرنا شروع کر دی
یہ لطیفہ اتنا وائرل ہوا کہ 1991ء میں امریکہ کے مشہور ڈرامے Seinfeld کے ایک سیزن (The Pen) میں اس پلاٹ کو استعمال کیا گیا
پھر 2009 میں آنے والی عامر خان کی مشہور فلم Three Idiots میں بھی یہ منظر نظر آیا۔ جب پرنسپل 'اسپیس پین' کی کہانی سناتے ہیں کہ کس طرح خلا میں کام کیلئے بنایا جانے والا پین انکے پاس ہے جو وہ اول آنے والے سٹوڈنٹ کو دین گے۔ اس پر رنچو ( عامر خان) سوال اٹھاتے ہیں کہ "سر، اگر پین خلا میں کام نہیں کر رہا تھا تو خلا بازوں نے پنسل کا استعمال کیوں نہیں کیا؟ اس سے اتنے پیسے بچ جاتے!"
بظاہر یہ سوال عام فہم اور منطقی تھا
مگر
حقیقت یہ ہے کہ خلا میں پنسل استعمال کرنا انتہائی خطرناک تھا کیونکہ پنسل کا سکہ ٹوٹ کر سپیس شپ میں تیرنے لگتا تو شارٹ سرکٹ یا آگ لگنے کا سبب بن سکتا تھا اس لئے خلا میں پینسل استعمال نہیں کی جاتی
چلا بازوں کیلئے اصل میں وہ پین ایک نجی کمپنی فشر پین کمپنی نے اپنے خرچ پر بنایا جسے روس اور ناسا دونوں نے چند ڈالر فی پین کے حساب سے خرید لیا تھا
عام بال پوائنٹ یا پین کششِ ثقل کے اصول پر کام کرتے ہیں، یعنی سیاہی کشش ثقل کی وجہ سے نیچے ہیں کی نِب کی طرف بہتی ہے۔ لیکن خلا میں چونکہ کششِ ثقل نہیں ہوتی اس لئے عام پین کام نہیں کرتے۔
فشر اسپیس پین کے اندر سیاہی والے کارٹریج میں نائٹروجن گیس تقریباً 35 سے 40 پاؤنڈ فی مربع انچ کے دباؤ بند کی جاتی ہے یہ دباؤ سیاہی کو کششِ ثقل کا محتاج بنائے بغیر مسلسل نب کی طرف دھکیلتا ہے۔
اس میں عام سیاہی کی بجائے سیاہی جیلی کی طرح ہوتی ہے جب پین بند یا استعمال نہیں ہو رہا ہوتا تو یہ سیاہی Gel کی حالت میں رہتی ہے تاکہ پین سے لیک نہ ہو۔ پین یا بال پوائنٹ پین کی نوک میں انتہائی باریک اور مضبوط 'ٹنگسٹن کاربائیڈ' کی بال لگی ہوتی ہے جو نائٹروجن کے دباؤ کے باوجود سیاہی کو بلاوجہ باہر نکلنے سے روکتی ہے اور صرف لکھتے وقت ہموار طریقے سے گھومتی ہے جب یہ گیند گھومتی ہے تو رگڑ کی وجہ سے سیاہی مائع میں تبدیل ہو کر کاغذ پر منتقل ہو جاتی ہے۔
یہ بال نائٹروجن کے دباؤ کے باوجود سیاہی کو بلاوجہ باہر نکلنے سے روکتی ہے اور صرف لکھتے وقت ہموار طریقے سے گھومتی ہے۔
اس تکنیک کا فائدہ:
اس کا فایدہ یہ تھا کہ یہ پین نہ صرف خلا میں لکھ سکتا ہے، بلکہ کسی بھی زاویے سے (یہاں تک کہ الٹا لٹک کر بھی) لکھا جا سکتا ہے۔
پانی کے اندر یا تیل والی سطح پر بھی لکھا جا سکتا ہے۔
شدید سردی جیسے منفی اور شدید گرمی (+121°C) کے درجہ حرارت میں بھی کام کرتا ہے۔
کچھ باتیں صرف قصے کہانیوں کی طرح ٹھیک ہوتی ہیں 😊
سی پیک کے جب پیسے آ رہے تھے تب اِن کی بد دیانتی دیکھیں، کہ انہوں نے سی پیک کے پیسوں سے لاہور میں اورینج لائن ٹرین بنا دی، وہ پیسے اورینج لائن ٹرین کے لیے نہیں تھے، شبر زیدی
Didn't the Govt say that it is deregulating Petroleum Prices?
This is what the Govt just did:
1. Banned all private OMCs from importing diesel
2. Made PSO the sole importer by cabinet order
3. Embedded PSO's declared premium as the legal pricing benchmark
A. This is not deregulation
B. This is monopolisation dressed in the language of deregulation
C. Monopoly procurement always costs more — not less
امریکہ کی اتحادی پیوٹن اور بشارالاسد کی مخالفت کرنے والی مسلم ریاستوں / حکمرانوں کیلئے یہ خبر بڑی خوشی کا باعٹ ہوگی کہ اسرائیل نے شام کے 450 مربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا اور مقبوضہ علاقوں میں ملٹری چیک پوسٹیں بھی قائم کرلی ہیں۔
شامی عوام اب تنہا اپنی سرزمین کے دفاع کی خاطر اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت مزاحمت کر رہے ہیں۔
اسرائیل اب تک شام کے مندرجہ ذیل 12علاقوں پر قبضہ کرچکا ہے : : :
1- القنيطرة 2- الجولان 3- جبل الشي4-قمةلقلمون
5- منطقة الأربعين خيط 6- البجورية 7- البطمية
8- البغالة 9- الثلجيات 10- البصالي 11- قمة النبك
12-السويداء
نورین خان نیازی کے ساتھ مولانا فضل الرحمان کو نوٹس نہیں بھیج سکتے تو بھارتی وزیر خارجہ کو نوٹس بھیج دیں جو بتا رہے ہیں کہ "ہم نے حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کیا تھا اور پاکستان نے بہاولپور کا مدرسہ خالی کروا لیا تھا"
پاکستان نے پتہ ہونے کے باوجود اس حملے کو روکا نہ اس دعوے کی تردید کی۔
کیا یہ انڈرسٹینڈنگ نہیں تھی ؟
”پی آئی اے جسے فوجی فرٹیلائزر نے صرف 10 ارب روپے میں خریدا، اس کو پی آئی اے کی 14 ارب مالیت کی پراپرٹی ٹرانسفر کر دی گئی ہے۔ گویا جرنیلوں نے بھی ایسے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے وقت کم رہ گیا ہے، جتنا ہاتھ آتا ہے لوٹ لیا جائے۔ ایک طرف لوٹ مار ہے تو دوسری طرف بلوچستان میں لواحقین کئی دنوں سے لاشیں رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں۔“ @SHABAZGIL
“ آستین کے سانپ “
یاد رکھو، زندگی میں
سب سے خطرناک وہ نہیں جو
تم سے نفرت کرتا ہے،
بلکہ وہ ہے جو وفاداری کا نقاب
اوڑھ کر تمہاری پیٹھ میں
خنجر گھونپتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اکثر نمازی اپنی پیشانی پر بنے اس کالے محراب پر فخر کرتے ھیں مگر یہ "پیراسائیٹک انفیکشن" ھے جو فرش، قالین اور جائے نماز پر گندے پاؤں کی وجہ سے لگتی ھے۔ Trosyd کریم استعمال کرنے سے یہ نشان ختم ھو جاتا ھے۔
کئی نمازیوں کے ٹخنوں پر بھی یہی " محراب " دیکھا گیا ھے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر کسی نے نہ نماز پڑھی اور نہ طویل سجدے کیے ,
شمائل نبوی میں کہیں بھی ان محرابوں کا ذکر نہیں
اس لیے اپنے ماتھے رگڑ رگڑ کر خراب مت کریں۔
یہ کریم لگائیں تاکہ انفیکشن ختم ھوجاۓ
دنیا کی سب سے بڑی ریفائنریز انڈیا میں ہیں۔ انڈیا قدغنوں کے باوجود روس سے ہی بڑا سستا تیل خرید کر ریفائنڈ اۤئل روس کو بھی بیچ رہے ہیں اور پوری دنیا کو بیچ رہے ہیں اور صرف روسی تیل سے 12 ارب ڈالر سے لیکر 17 ارب ڈالر کما رہے ہیں۔ ہمارے ہاں پچھلے بیس تیس سال سے بجلی کے ہر بل کے اوپر ٹیکس لیا جاتا تھا کہ ریفائنریز کو جا رہا ہے اور ہم ابھی اپنا بھی اۤئل ریفائن نہیں کر پا رہے، ہم نے کسی کو کیا بیچنا ہے؟ اور ہمیں تو بحران میں پتہ چلا کہ ہمارے اسٹریٹجک ذخائر ہی صفر ہیں: عامر متین
@AmirMateen2@Jhagra