عمران خان پر بنائے گئے بوگس القادر کیس کو سلمان صفدر صاحب نے عدالت می�� یہ کہہ کر اڑا کر رکھ دیا کہ
مائی لارڈ
جب 190 ملین موجود ہیں،زمین موجود ہے،ٹرسٹ موجود ہے تو نقصان کس چیز کا ہوا؟
ہم سب عمران خان کے مجرم بنتے جارہے ہیں۔ کوئی بھولا بسرا خط یا اطلاع آجائے تو دو دن چیخ لیا۔ پھر ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں۔ ہم میں سے جس جس کی جو بھی حیثیت ہے وہ اللہ کی مہربانی سے ��مران خان کے نام سے ہے ہمارے اوپر سب سے زیادہ حق اسی کا ہے۔ ہم سب کسی نا کسی حد تک عمران خان کی قید تنہائی کی وجہ سے اس نفسیاتی اثر کا شکار ہوئے ہیں جس کی فوج نے کوشش کی۔ ہم سب کو مل کر اس جمود کو توڑنا ہے۔
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔