انسان کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ وہ تقدیر کو صرف اُس وقت مانتا ہے جب وہ اُس کی مرضی کے مطابق ہو۔
جب کچھ ملا — تو کہا: "اللہ نے دیا۔"
جب چھن گیا — تو کہا: "یہ کیسے ہو گیا؟"
@junotions@RabiaNa67636846 وہ تو شکر ہے یہ اتنا ایڈوانس نہیں ہوا کہ سب جان لے
ورنہ دماغ میں تو اور بھی بہت کچھ چلتا رہتا
اوورتھنکنگ وغیرہ
ایک پورا تخیلاتی جہان آباد ہوتا
میں چاہتا ہوں دل بھی حقیقت پسند ہو
سو کچھ دنوں سے میں اسے بہلا نہیں رہا
ویسے تو اب بھی خوبیاں اس میں ہیں ان گنت
جیسا مجھے پسند تھا ویسا نہیں رہا
#اردو_زبان