انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہے کہ وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی کے دل میں اپنے لیے سچی تڑپ پیدا نہیں کر سکتا۔ خلوص ایک ایسا جذبہ ہے جو اندر سے جنم لیتا ہے؛ اگر کسی کی نیت میں وفاداری نہ ہو تو آپ اپنی تمام تر محبت اور توجہ نچھاور کرنے کے بعد بھی اسے اپنا نہیں بنا سکتے۔
❤️🩹🔏
English they say:-
“lost interests in everything”
But in Urdu we can say:-
🤌“Woh silsiley, woh shauk, woh nisbat nhi rahi,
Woh dil nhi raha, woh tabiyat nhi rahi”.❤️🩹