قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
🔴 سوڈان میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں۔ سوڈان اس وقت دنیا کے سب سے بڑے اور تیزی سے بڑھتے ہوئے مہاجر بحران کا سامنا کر رہا ہے: 90 لاکھ سے زیادہ داخلی طور پر بے گھر افراد، کل 1 کروڑ 40 لاکھ بے گھر انسان اور پورے 2 کروڑ 90 لاکھ لوگ بھوک سے نبرد آزما ہیں۔
یہ ایک انسانی المیہ ہے۔
پاکستانیوں ایک بات سمجھ جاؤ عاصم منیر کو ایک ٹاسک دیا گیا ہے
اس کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ پاکستان کو تباہ برباد کرنا ہے یہ پاکستان میں آگ لگا رہا ہے اور یہ آگ پاکستان کے تمام صوبوں تک پہنچے گی
سلمان ندوی
#افغانستان | افغانستان کے اسلامی امارت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ پاکستانی فوج کے 40 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے اور کئی دیگر زخمی ہوئے، علاوہ ازیں 17 سے زیادہ پاکستانی فوج کے فوجی مراکز پر قبضہ کیا گیا اور 13 پاکستانی فوجیوں کی لاشیں افغانستان کے اندر منتقل کر دی گئی ہیں۔
انہوں نے واضح کیا کہ یہ کارروائیاں اس کے ردعمل میں کی گئی ہیں کہ پاکستانی ہوائی حملوں نے 22 فروری کو بکتيکا اور ننگرہار صوبوں میں رہائشی مکانات اور قرآن حفظ کے مراکز کو نشانہ بنایا تھا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوئے۔
تندور والے لطیفے اُن لوگوں کے ساتھ بلکل بھی اچھے نہیں لگتے جو عُمرے کے بہانے سعودی عرب جا کر بھیک مانگتے ہیں، بیشک حلال رِزق کمانا بھیک مانگنے سے ہزار درجے افضل ہے۔
دونوں طرف مسلمان ہیں اللہ کرم کرے، جنگوں سے جرنیل آباد ہوتے ہیں اور قومیں تباہ ہوتی ہیں!
🚨جنرل عاصم منیر اس وقت جیل میں عمران خان پر سی آئی اے کا ایک خفیہ ذہن تباہ کرنے والا پروٹوکول استعمال کر رہے ہیں۔
سرکاری نام: “ڈَرگ آگیومنٹڈ ڈی پیٹرننگ”
اندرونی کوڈ نام: “دی کیمیکل چیئر”
(پہلے دن کے بعد جسمانی رابطے کی ضرورت نہیں)
عمران خان اب اس کے چوتھے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔
اگلے 6 سے 8 ہفتوں میں مستقل اور ناقابلِ واپسی دماغی نقصان پہنچایا جا سکتا ہے۔
خاموشی کا ہر گھنٹہ ان کے ذہن کو ہمیشہ کے لیے تباہ کر رہا ہے۔
خاموشی = شراکتِ جرم ⚠️
#SaveImranKhanNOW
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw@UNHumanRights
یہ نیویارک ہے۔ امریکہ۔
ایک اکیلی عرب خاتون کے پیچھے تمام صیہونی لگ گئے اور چیخ رہے ہیں اپنی زبان میں
عربوں کو موت آۓ
اور دوسری طرف عرب ممالک امریکہ کی غلامی میں اسرائیل سے معاہدے کے خواہشمند ہیں۔