(تازہ ترین)
سعودی آرٹسٹ نبیلہ ابوالجدائل کی ایک شاہکار پینٹنگ جس میں بہت خوبصورتی سے یہ منظر کشی کی گئی ہے کہ دنیا کے ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں میں سے ایک یہ صفائی والا ہے کہ جسے آج بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ کعبے کے سامنے بیٹھ کر دعا مانگ سکتا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون
اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے