🌻اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد🌻
🌻اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد🌻
#الصباح
I am Aisha hussain a citizen of Pakistan & I Demand to Remove France from United Nation's Security Council because France has Now Become threat of Terror in this World
#RemoveFranceFromUNSC#France_SpreadingHate
آلسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
﷽
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔"
(صحیح بخاری، ۱۴)
پاکستان میں فرانس کا سب سے بڑے برینڈ گالا بسکٹ ٹائیگر بسکٹ ٹوٹل پٹرول پمپ ہیں
گالا ٹائیگر بسکٹ امیر غریب سب خریدتے ہیں ٹوٹل کے پٹرول پمپ سے سبھی پٹرول ڈلواتے ہیں انکا بائیکاٹ کریں. یہ ایمان کا ��خری درجہ ہے
#خان_صاحب_سفیر_فرانس_نکالیں
💞اللهم صل على محمدوعلى آل محمد
كماصليت على إبراهيم وعلی آل إبراهيم
إنك حميدمجِيد
اللهم بارك على محمدوعلى آل محمد
كماباركت على إِبراهيم وعلى آل إبراهيم
إِنك حميدمجِيد💞
آج پاکستان کی بہتری اور آنے والی نسلوں کی سلامتی کیلئے وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس کے ساتھ مل کرملکی تاریخ کی سبسے بڑی شجرکاری مہم شروع کررہے ہیں!میری اپوزیش ن جماعتوں کےسربراہان اورارکان سے درخواست ہےکہ ملکی مفاد کی خاطر سیاسی اختلافات ایک جانب رکھ کر اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔
تاشقند (ازبکستان) میں موجود اصل مصحفِ عثمان رضی اللّٰہ عنہ جس کو تلاوت کرتے ہوئے آپ کو شہید کیا گیا تھا اور اس پر آپ کا خون گرا تھا
صدر ایوب معاہدہ تاشقند کے وقت آئے تو اس کی کاپی لے گئے تھے، کاپی کراچی میوزیم میں موجود ہے
(.❥رضی اللّٰہ عنہ.❥)....
#یوم_شہادت_18_ذلحج