پ��ٹرول کی قیمت میں اضافہ کے خلاف
مرد و خواتین, طلبہ و نوجوانوں کا
⭕عوامی احتجاج ⭕
جمعہ، 15 مئی
شام 5 بجے
آبپارہ
زیر قیادت:
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jamaat e Islami
#jiprotestagainstfuelprice
آپ Online اجتماعِ اہلِ خانہ میں کہاں سے شریک ہو رہے ہیں؟ 😊
اپنے شہر، ملک یا علاقے کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں.
Join us On X with Hashtag 👇🏻
#LiveWithHafizNaeem
��المی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کریں، فی لیٹر پیٹرول پر 80 روپے فی لیٹر لیوی کا مکمل خاتمہ کیا جائے، اور کل قیمت میں 130 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں
JI Fighting for Public
#عوام_کو_مزید_ریلیف_دو
We demand that the government immediately reverse the unjust fuel price hikes and abolish petroleum levies and taxes to provide real relief to the public.
JI Fighting for Public
#عوام_کو_مزید_ریلیف_دو
ایک بیٹی انصاف کے لیے لڑتی رہی، مگر نظام نے اس کا ساتھ نہ دیا۔ ام رباب چانڈیو کے خاندان کے قاتل آزاد ہو گئے، اور ظالم وڈیرہ شاہی ایک بار پھر غالب آ گئی۔
یہ فیصلہ صرف ایک کیس نہیں، بلکہ انصاف کے نظام پر سوال ہے۔
کیا سندھ کی یہ بیٹی انصاف کی حقدار نہیں؟؟
یہ وقت ہے کہ ہر انصاف پسند انسان اس کے ساتھ کھڑا ہو!
دہلی کی رسوائ�� زمانہ تہاڑ جیل میں 8 سال سے قید ہماری یہ کشمیری بہنیں غاصب بھارت کے سامنے مزاحمت کی علامت ہیں، بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو تین مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ ان کی قریبی ساتھیوں ناہیدہ نسرین اور صوفی فہمیدہ کو 30، 30 سال قید کی سزا دی ہے۔ کشمیریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کا اعتبار کرنے کے بجائے زیادہ موثر انداز میں مقبوضہ وادی کا مقدمہ لڑے۔
کراچی میں امریکی قونصل خانے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ straight firing سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ پولیس نے کی یا قونصل خانے پر تعینات گارڈز نے، سفاکانہ عمل ہے اور قابل مذمت ہے۔ کیا امریکہ کو خوش کرنے کے لیے اب اپنے عوام کی لاشیں گرائی جائیں گی؟