سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی کیلئے پاکستانی حکومت کی غفلت اور معلومات کی کمی - ایک تھریڈ
صرف بیانات، پریس ریلیزز اور ٹویٹس تک محدود رہنے کے بجائے حکومتِ پاکستان اب تک سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کے لیے کوئی واضح، عملی اقدام سامنے نہیں لا سکی۔
#ReleaseSenatorMushtaq
1/n
📢 PRESS RELEASE | Nation of Pakistan demands action and transparency not just empty statements.
The Palestine Action Coalition Of Pakistan reaffirms that the unlawful detention of lead of the Pakistani delegation in Global Sumud Flotilla Mushtaq Ahmad Khan by the Israeli occupying forces remains a matter of utmost national and moral concern. His detention is not merely an individual case, but part of a broader attempt to silence global voices of solidarity with the Palestinian people.
#BreakTheSiege
Inaction and Lack of Information from Govt of Pakistan - A Thread
Other than vague speeches, press releases and tweets, Govt is yet to share any concrete measures for Ex Senator Mushtaq Ahmed Khan's safe release.
#ReleaseSenatorMushtaq
1/n
🚨 مشتاق احمد خان صاحب تاحال قید، انہوں نے قبل از وقت رہائی کے اسـرائـیـلی دستاویزات پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے!
بزریعہ، گلوبل صمود فلوٹیلا لیگل ٹیم
پاک فلسطین فورم
پاک فلسطین فورم کے ہیڈ وہاج احمد @wahaj_ahmadd کا پریس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاج میں خطاب۔
غزہ کیلئے اور سینیٹر مشتاق احمد کی رہائی کیلئے ہم احتجاج کرتے رہیں گے اور حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھتے رہیں گے۔
#GlobalSumudFlotilla
دنیا بھر میں صمود فلوٹیلا کے تقریبا 500 جان نثاروں کے حق میں مظاہرے ہو رہے ہیں اسی طرح پاکستان میں پاک فلسطین فورم کے تحت ان کی رہائی اور خصوصا سابق سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب کی رہائی کے لیے اور اس فلوٹیلا کے اصل مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
@Pak_PalForum
🚨 فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر فی الحال جتنی بھی تصاویر جن میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو غزہ میں، قابض فوج کے ہاتھوں گرفتار، یا اسرائیلی قید میں دکھایا گیا ہے وہ سب فیک اور جعلی ہیں اور مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ فلوٹیلا کے محاصرے اور گلوبل صمود فلوٹیلا کے رضاکاروں کی گرفتاریوں کے بعد سے اب تک سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی کوئی تصدیق شدہ تصویر یا ویڈیو منظر عام پر نہیں آئی۔
براہِ کرم ایسی جعلی تصاویر شیئر یا پھیلانے سے گریز کریں۔ یہ گمراہ کن ہیں اور اصل مسئلے سے توجہ ہٹاتی ہیں۔
#FactCheck #GlobalSumudFlotilla
I, on behalf of @Pak_PalForum, filed a W.P in Islamabad High Court on 27 Sep informing you & ministers of this 'dastardly' attack. Asked Senators to pass resolution & wrote to MOFA on 26 Sep asking protection for Pakistanis on Sumud. Fooling the nation. YOU KNEW & DIDNT PROTECT.
استقبالِ ہیرو!
📅 5 اکتوبر 2025
🕢 صبح 7:30 بجے
📍 اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
ایک حقیقی ہیرو جس نے حق کی خاطر سمندروں کا سفر کیا، اور دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستانی قوم حق کے ساتھ کھڑی ہے کل وطن واپس آرہے ہیں۔
سید عزیر نظامی کا والہانہ استقبال کریں،
تاکہ وہ جان لیں کہ یہ قوم اپنے ہیروز کے ساتھ کھڑی ہے۔
#GlobalSumudFlotilla
🚨 Former Senator Mushtaq Ahmed’s SOS Message!!
Have you heard this message recorded during the Flotilla journey?
Listen and answer his call.
For Gaza!! For Resistance!!
📍 Islamabad Press Club, 3 PM
📍 Lahore Press Club, 3 PM
#GlobalSumudFlotilla#NationwideProtests4Flotilla
🚨 سینیٹر مشتاق احمد کا SOS پیغام!!
کیا آپ نے فلوٹیلا کے دورانِ سفر ریکارڈ کیا گیا یہ پیغام سنا ہے؟ سنیے اور سینیٹر مشتاق احمد کی اس کال پر لبیک کہیے۔
غزہ کے لیے!! مزاحمت کے لیے!!
📍 اسلام آباد پریس کلب، تین بجے
📍لاہور پریس کلب، تین بجے
#GlobalSumudFlotilla #NationwideProtests4Flotilla
🚨🚨 سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اس وقت مقبوضہ فلسطین کے کتسیعوت(Ketziot) نامی جیل میں صـہـیونی قابضین کے زیر حراست ہیں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا کی لیگل ٹیم کی اطلاع
#GlobalSumudFlotilla
🚨 | Pakistani Delegation lead Ex Sen Mushtaq Ahmed Khan @SenatorMushtaq has been transferred to Kesdiot Prison in occupied Palestine by Zionist forces.
Kesdiot Prison is located in Negev Desert which is between Gaza & Egypt and is 30 km away from Gaza.
#GlobalSumudFlotilla
1/2
One Ummah, One Call, One Palestine!
Today Thousands, Tomorrow Millions.
We will not stop, we will keep resisting until we break the siege.
For Gaza, For Humanity, For AlQuds.
#BreakTheSiege#NationwideProtests4Flotilla
اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے صمود فلوٹیلا کے ممبران کو ہراساں کرتے ہوئے۔۔
اس کے بعد تمام اغواء شدہ ممبرانِ فلوٹیلا کو کیتزیوت جیل لے جایا گیا۔
ستم ظریفی دیکھیں!! ایک ایسا شخص جو غزہ کے لاکھوں لوگوں کو بھوکا رکھنے اور ان کے قتل عام کا ذمہ دار ہے، وہ 44 ممالک سے تعلق رکھنے والے انسان دوست رضاکاروں کو "دہشت گرد" قرار دے رہا ہے۔
مسلم حکومتوں کیلئے یہ سماں ڈوب مرنے کا ہے!