رجب بٹ نے شوبز انڈسٹری میں موجود اپنے ناقدین سے مخاطب ہوتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کا مواد ڈراموں کے مقابلے میں زیادہ ناظرین کو اپنی جانب راغب کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کی ٹیم اس بات کی داد کی مستحق ہے کہ اس نے انہیں قابو میں رکھا اور ناقدین کو جواب دینے سے باز رکھا۔