ہمارے بچوں کی تعلیم اور روشن مستقبل کا تحفظ ہر معاشرے کی اولین ذمہ داری ہونی چاہیے۔ اگر آج ہم نے ان کے تعلیمی نظام اور بنیادی حقوق پر توجہ نہ دی تو آنے والی نسلیں اس کی قیمت چکائیں گی۔ آئیے مل کر ان کے بہتر کل کے لیے آواز اٹھائیں۔
#بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
یہ پنجاب حکومت کے ایک وزیر کی ٹویٹ ہے۔۔میں حیران ہوں کہ پہلے چوہدری سالک صاحب اور ق لیگ کے خلاف وزیر اعلیٰ اور وزیر اطلاعات نے اتنی سخت زبان استعمال کی اور اب دوسری اتحادی جماعت استحکامِ پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر علیم خان صاحب کے حوالے سے اتنی تُرش اور گھٹیا زبان استعمال کی جارہی ہے۔۔۔کیا اِسے پنجاب حکومت اور ن لیگ کی دانشمدانہ سیاست کہا جا سکتا ہے۔جس وزیر نے وفاقی اور صوبائی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے سربراہ پر جو ہرزہ سرائی کی ہے۔۔۔اُس کی اپنی ذاتی سیاسی تاریخ آٹھ فروری 2024 سے سُننے میں آنا شروع ہوئی ہے۔ میری اِس صوبائی وزیر سے گذارش ہے سیاست اور میڈیا میں “جمعہ جمعہ چار دن” کی پیدائش کے بعد اپنے سے قد آور اور تجربہ کار سیاستدانوں کے گریبانوں پر ہاتھ مت ڈالو۔ سماء ٹی وی ہو یا پھر کوئی دوسرا میڈیا چینل اُن کا کام حکومت اور حکومتی وزراء اور شخصیات پر تنقید کرنا ہوتا ہے۔۔اور۔۔حکومتی وزراء اور شخصیات کا کام پورے حوصلے اور تحمل سے اُس کا جواب دینا ہوتا ہے۔۔نہ کہ۔۔باگڑ بلے کی طرح کسی صحافی اور میڈیا مالک کی جان مال اور عزت پر حملہ آور ہونا ہوتا ہے۔۔۔!!!!
میری اِس صوبائی وزیر سے گذارش ہے کہ برخوردار آپ جیسے لوگ اپنی وقتی ٹھوں ٹھاں کی خاطر اپنی حکومت کے لیے خطرناک مسائل پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔۔۔باقی رہی بات علیم خان صاحب کی مالی معاشی اور کاروباری حیثیت کی اور موٹر سائیکل سے جہاز کے سفر کی۔۔تو اُس پر حسد کرنے کے بجائے آپ بھی محنت کریں اور اپنا مقام بنا لیں۔۔۔اگر آپ نے علیم خان صاحب کو مشعلِ راہ نہیں بنانا تو آپ اپنی لیڈر شپ کو ہی مشعلِ راہ بنالیں اُنہوں نے بھی بڑی محنت اور تگ و دو کرکے یہ معاشی مقام بنایا ہے۔۔۔!!!!
میں نے اپنے روایتی اندازِ تحریر سے ہٹ کر الفاظ کے چناؤ اور جملوں کے بناؤ میں بہت احتیاط کی ہے کیونکہ میں جس پارٹی(استحکام پاکستان پارٹی) کا ترجمان ہوں وہ مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت کی اتحادی ہے اور سیاسی اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ صرف کچے راگ کے ذریعے ہی آپ کو سمجھا دیا جائے۔مجھے اُمید ہے کہ تھوڑے کو زیادہ جانتے ہوئے آپ اب علیم خان صاحب کا نام لے کر کوئی گفتگو اور ٹویٹ نہی کریں گے۔۔۔۔!!!!
اور اگر آپ نے دوبارہ علیم خان صاحب کا نام گھٹیا انداز سے لیا تو پھر اتحادی سیاست سائلینٹ موڈ سے نکل کر وائلینٹ موڈ میں آجائے گی۔۔۔۔!!!!
باقی لائیٹر نوٹ میں منسٹر صاحب کو مشورہ دوں گا کہ پنجاب کے سکولوں کی حالت بھی ٹھیک کریں اور اپنی بڑھتی ہوئی توند کی طرف بھی خصوصی توجہ کرکے اپنی حالت بھی ٹھیک کریں۔۔۔۔!!!!
باقی وزیر صاحب۔۔۔کوئی بات بُری لگی ہو تو معذرت۔۔۔آپ میرے برخوردار ہیں۔۔۔!!!!

ذمہ داران کے غیر سنجیدہ رویے پر
مسائل کا اعتراف اور حل تلاش کرنے کے بجائے وزیرِ تعلیم اور حکومتی وزراء کی طرف سے غیر سنجیدہ منطق پیش کرنا اور میڈیا تنقید کو پروپیگنڈا قرار دینا انتہائی افسوسناک ہے۔ بحران سے آنکھیں چرانے سے حقائق نہیں بدلیں گے!
#بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
جب تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے بجائے فیصلے مسلط کیے جائیں گے، تو ہونہار بچوں کا مستقبل یوں ہی داؤ پر لگے گا۔ حکومت اس تعلیمی بحران پر سنجیدہ توجہ دے!
#بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے نام پر اسکولوں کو ٹھیکے پر دینا اور اساتذہ کو انتہائی کم تنخواہوں (جیسے 5,000 سے 15,000 روپے) پر کام کرنے پر مجبور کرنا تعلیم کے ساتھ صریحاً کھلواڑ ہے۔ کم تنخواہ اور ناقص نظام کا خمیازہ آخرکار معصوم بچوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
#بچوں_کا_مستقبل_داؤ_پر
رانا صاحب! وزارتِ تعلیم کوئی شاہی تخت نہیں جہاں بیٹھ کر آپ خود کو ہر سوال اور احتساب سے بالاتر سمجھنے لگیں۔ سماء نیوز کے صحافی نے نویں جماعت کے نتائج پر سوال کیا تو آپ کے پاس جواب دینے کے بجائے بدزبانی، دھمکیوں اور ذاتی حملوں کے سوا کچھ نہ تھا۔
شرم کا مقام ہے رانا صاحب! آپ خود وزیرِ تعلیم بنے بیٹھے ہیں اور آپ کا اپنا بھائی تعلیم چور نکلا! جس گھر میں وزیرِ تعلیم ہو، وہاں تعلیم سے یہ دشمنی؟
نویں جماعت کے بدترین نتائج، اثاثوں میں اضافے کے سوالات اور ماضی کے امتحانی بے ضابطگیوں کے الزامات، ہر معاملے پر جواب دینا ہوگا۔
رانا صاحب! صحافی آپ کے درباری نہیں، میڈیا آپ کا ترجمان نہیں اور عوام آپ کے غلام نہیں۔ وزارت ملی ہے، بادشاہت نہیں! سوال بھی ہوں گے، حساب بھی مانگا جائے گا اور جواب بھی دینا پڑے گا!
وزیرِ تعلیم کا بھائی تعلیم چور نکلا!
@RanaSikandarH
5. نئی اور مؤثر تعلیمی حکمت عملی
صوبے بھر میں نئی اور مؤثر تعلیمی حکمت عملی متعارف کرائی گئی ہے جس میں واضح تعلیمی اہداف، مؤثر بجٹ سازی، وسائل کے بہتر استعمال اور تعلیمی نتائج کی نگرانی کے ساتھ والدین کی شمولیت پر توجہ دی جا رہی ہے۔
#بدلتانکھرتاپختونخوا
"بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا پروگرام" کے تحت ضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں صدیق آباد پھاٹک، نواب قلعہ بائی پاس روڈ اور خار منڈار روڈ سمیت گلی محلوں اور نالیوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#بدلتانکھرتاپختونخوا
نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد صوبے بھر میں صفائی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ قبائلی ضلع باجوڑ کے معروف خار بازار اور ملحقہ علاقوں میں صفائی آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔
#بدلتانکھرتاپختونخوا
শেষ জোনের টেনশন, Stable FPS আর বন্ধুদের সাথে দারুণ সব মুহূর্ত! 😍
এবার আড্ডা নয়, PUBG MOBILE FLASH-এর পালা! 💙🎮
#FlashNow শেষ জোনের টেনশন, Stable FPS আর বন্ধুদের সাথে দারুণ সব মুহূর্ত! 😍
এবার আড্ডা নয়, PUBG MOBILE FLASH-এর পালা! 💙🎮
#FlashNow
5. Missing outfit packs? No problem. PUBG MOBILE FLASH uses smart temporary appearances so you never have to delay a match just to download extra files. #FlashNow
1. Storage full right when the squad drops in? 😭 Switch to PUBG MOBILE FLASH! Under 1 GB on Android (under 2 GB on iOS) with Erangel pre-installed so you can jump straight into the action. #FlashNow
4. Stop waiting on endless resource downloads before every match. Erangel is already locked and loaded in PUBG MOBILE FLASH. Grab your squad and drop in! #FlashNow