The vision of Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal @BBhuttoZardari is to empower youth of Sindh through education and create equal opportunities for all. In Sukkur, free CSS preparation at IBA Sukkur, made possible through the efforts of District Council. We are turning this vision into reality. Investing in our youth is investing in Pakistan’s future.
@AseefaBZ@PPP_Org
#Sukkur #EducationForAll #IBA #CSS #YouthEmpowerment #PPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 09 اکتوبر کو کراچی میں خطاب
پاکستان پیپلزپارٹی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں فوری گورنر راج نہیں لگا کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی سے بات کی جائے بصورت دیگر اگر پاکستان پیپلزپارٹی کو جلد بازی ہوتی تو گورنر خیبرپختونخوا صدر پاکستان کو ایک خط لکھتے اور ایمرجنسی نافذ ہوجاتی۔
کیا میں نے پی ٹی آئی کے مسئلوں کے حل کا ٹھیکا اٹھایا ہوا ہے؟ 26ویں آئینی ترمیم پر جے یو آئی اور پی ٹی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کی باہمی رضامندی کی کوشش میری جانب سے ہوئی، اگر میرا پی ٹی آئی والا طرز سیاست ہوتا تو گورنر راج کے سلسلے میں پاکستان پیپلزپارٹی ضرور جلد بازی کرتی، گورنر راج اور ایمرجنسی کے اثرات سے میں واقف ہوں کہ جب کسی ایک سیاسی جماعت کا اسپیس کم ہوتا ہے تو تمام سیاسی جماعتوں کا اسپیس کم ہوتا ہے، اگر اب تک خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں لگا تو اس کی وجہ پاکستان پیپلزپارٹی ہے اور اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ گیا تو اس کے ذمہ دار وزیراعلی خیبرپختونخوا ہوں گے۔
@BBhuttoZardari
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں، کوئی بھی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، دنگے فساد میں نہ آئے ورنہ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کُنڈی کا اختیارات اپنے ہاتھ آنے پر پہلا بیان
@fkkundi@BBhuttoZardari
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah arrives in Beijing, accompanied by his delegation. He was warmly received by Pakistan's Ambassador to China, Syed Ali Asad Gilani, and his team. The CM will next travel to Hubei Province, with his official engagements beginning tomorrow morning.
@BBhuttoZardari
#InvestInSindh
سندھ حکومت کا چین کے ساتھ 75 سالہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور معاشی شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنے کا یہ اقدام قابلِ تحسین ہے، جو پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
Sindh is set to strengthen economic ties with China at the Sindh Investment & Trade Conference 2026, exploring opportunities in agriculture, SEZs, AI, digital governance, smart cities, energy, industry, education, skills development and clean drinking water.
@BBhuttoZardari
#InvestInSindh
یہ ملاقات ثابت کرتی ہے کہ صدر زرداری اور پیپلز پارٹی ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کو بہتر بنانے اور جمہوری استحکام کے لیے پرعزم ہیں، جو عوام کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتِ حال پر تبادلہ خیال۔
ملاقات میں وزیر اعظم کی معاونت نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء الّلہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر سینیٹر احد چیمہ نے کی۔
سینیٹر شیری رحمان، سید نوید قمر سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹر عاصم نے صدر مملکت کی معاونت کی۔
اجلاس میں منگل اکتوبر 13 کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔
@AAliZardari@CMShehbaz
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات اور انہیں خیبرپختونخوا کی بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دینا اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی قومی سلامتی کے معاملات کو سنجیدگی سے لیتی ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات۔
صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، بالخصوص خیبر پختونخوا میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ۔
ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی اور ملک میں امن و امان سے متعلق امور پر صدرِ مملکت کو آگاہ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں چین کے ساتھ 75 سالہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور معاشی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سندھ کی معاشی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی ضمانت ہیں۔
حکومت سندھ کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں پاک چین دوستی اور معاشی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے اہم قدم!
چین کے ساتھ 75 سالہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بناتے ہوئے سندھ میں صنعتی ترقی، جدید ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری اور معاشی شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
یہ سفر سندھ کی معاشی ترقی، روزگار کے نئے مواقع اور عوام کی خوشحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
#PakChinaFriendship #SindhGovernment
چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کے زیرِ اہتمام پیپلز یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام 2.0 کے تحت سینکڑوں نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس اور کروم بکس کی تقسیم نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ فنی تربیت اور ڈیجیٹل تعلیم نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@usman_ghazi@JunaidSaleemJD@RaufNagori@SaeedGhani1@AliRashidPPP
بلدیہ ٹاؤن میں اسپورٹس کمپلیکس کی سہولیات نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں جرائم سے دور رکھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔ سندھ حکومت کا یہ منصوبہ قابلِ فخر ہے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کی فوٹیج : جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں 25 ایکڑ پر مشتمل کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس کی فوٹیج : جہاں نوجوانوں کے لئے ہاکی گراؤنڈ، باسکٹ بال کورٹ، ٹینس کورٹ، ریس ٹریک، فٹ بال گراؤنڈ، کرکٹ گراؤنڈ اور کرکٹ نیٹ پریکٹس کی سہولیات ہوں گی جبکہ دو پویلین اور ایک فیملی پارک بھی اس اسپورٹس کمپلکس میں تعمیر کیے گئے ہیں۔
@BBhuttoZardari
حکومتِ سندھ کی توجہ اور کوششوں سے اسکولوں کا ماحول اور پڑھائی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ہوا ہے۔ کلاس رومز کی آرائش، نئے فرنیچر اور دیگر سہولیات ملنے سے بچے اب زیادہ خوشی اور شوق سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شعبہ تعلیم میں یہ مثبت تبدیلیاں بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کی طرف ایک بہترین قدم ہیں۔138 سالہ تاریخی شیلڈن گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اس کی اعلیٰ مثال ہے۔
@BBhuttoZardari
سندھ حکومت کا اسکولوں کے ماحول اور پڑھائی کے نظام کو بہتر بنانا تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ شیلڈن اسکول کی بہتری اس عزم کا عملی مظہر ہے۔
حکومتِ سندھ کی توجہ اور کوششوں سے اسکولوں کا ماحول اور پڑھائی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ہوا ہے۔ کلاس رومز کی آرائش، نئے فرنیچر اور دیگر سہولیات ملنے سے بچے اب زیادہ خوشی اور شوق سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شعبہ تعلیم میں یہ مثبت تبدیلیاں بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کی طرف ایک بہترین قدم ہیں۔138 سالہ تاریخی شیلڈن گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول اس کی اعلیٰ مثال ہے۔
@BBhuttoZardari
چھت صرف اینٹ اور پتھر کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ انسان کی خودداری اور تحفظ کی شروعات ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز بے گھر دلوں کو نئی امید اور محفوظ مستقبل کا سائبان فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
سر چھپانے کی جگہ ملے تو ٹوٹے حوصلے بھی دوبارہ جڑنے لگتے ہیں، اور سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز سیلاب متاثرین کو یہی سہارا فراہم کر رہا ہے۔ یہ منصوبہ سندھ حکومت کے عوامی خدمت کے جذبے کا ثبوت ہے۔
چھت صرف اینٹ اور پتھر کا ڈھانچہ نہیں، بلکہ انسان کی خودداری اور تحفظ کی شروعات ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز بے گھر دلوں کو نئی امید اور محفوظ مستقبل کا سائبان فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
کیماڑی میں اسپورٹس کمپلیکس کا قیام نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے ان کا مستقبل سنوارنے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی یہ کاوش نوجوانوں کی بہتری کے لیے ایک روشن قدم ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت، نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے دروازے کھول رہی ہے۔ کیماڑی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا بننا اسی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ قدم نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے اور کھیلوں کے ذریعے ان کا مستقبل سنوارنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کی تعلیم اور ترقی کے لیے سنجیدہ اورمخلص ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت، نوجوانوں کے لیے مثبت سرگرمیوں کے دروازے کھول رہی ہے۔ کیماڑی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا بننا اسی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ قدم نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے اور کھیلوں کے ذریعے ان کا مستقبل سنوارنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ پارٹی نوجوانوں کی تعلیم اور ترقی کے لیے سنجیدہ اورمخلص ہے۔
@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، اور کیماڑی میں اسپورٹس کمپلیکس اس سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ یہ منصوبہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
عوامی خدمت پاکستان پیپلز پارٹی کا خاصہ ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق میئر کراچی سمیت آج بھی پیپلز پارٹی کا ہر رہنما عوامی خدمت میں مصروفِ ہے ، پیپلز پارٹی کی طرف سے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے بھی عملی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ کیماڑی میں 25 ایکڑ وسیع جدید کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا قیام کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا عکاس اور عملی اقدامات کا تسلسل ہے۔
@BBhuttoZardari