باجماعت نماز میں صف بندی کے وقت پیچھے والی صف میں لوگوں کو تلقین کی جاتی ہے کہ آگے والی صف میں آجائیں۔
زندگی میں پیچھے رہ جانے والوں کو بھی اسی طرح آگے لانے میں مدد کیا کریں۔
یا اللّٰہ اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنا دے۔ ہماری عبادتوں کو قبول فرما اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کر۔ آمین 💐
غریب کو الگ نگاہ سے دیکھنے اور امیر کو الگ نگاہ سے دیکھنے والا انسان یقیناً انصاف نہیں، مفاد کو معیار بناتا ہے۔
ایسا رویہ معاشرے کو جوڑتا نہیں بلکہ توڑ دیتا ہے، کیونکہ عزت انسان کی ہوتی ہے، حیثیت کی نہیں۔
26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کا اصل مقصد سمجھ سے بالاتر ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر حکومت کیوں چاہتی ہے کہ عدلیہ کے آزاد نظام کو حکومت کے ماتحت کر دیا جائے؟ پوری دنیا میں عدلیہ کا نظام آزاد ہوتا ہے تاکہ انصاف بغیر کسی دباؤ کے فراہم ہو سکے۔
ہم آئین کی مجوزہ 27ویں ترمیم کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ ایگزیکٹو مجسٹریسی نظام عدلیہ کی آزادی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ عدلیہ کو انتظامیہ کے ماتحت نہیں ہونا چاہیے — آزاد عدلیہ ہی انصاف کی بنیاد ہے۔
26ویں ترمیم دراصل حکومت اور عدلیہ کے درمیان طاقت کی جنگ کا نتیجہ ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ عدلیہ اس کے سامنے جواب دہ ہو۔ عدلیہ سمجھتی ہے کہ یہ آزادیِ عدلیہ پر حملہ ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کا آئینی نظام غیر یقینی کیفیت میں ہے، اور عوام کا اعتماد دونوں اداروں پر متزلزل ہو گیا ہے۔
پہلے 35 روپے پی ٹی وی فیس لے کر لگتا تھا حکومت بس 'خفیہ چندہ' لے رہی ہے۔
اب وہ فیس ہٹائی… اور ساتھ ہی بجلی کا بل ایسے بڑھایا جیسے ہم نے واپڈا سے کرنٹ نہیں، قرضہ لیا ہو!
واپڈا کا نیا پیغام:
'ہم کرنٹ کم دیتے ہیں، جھٹکے زیادہ!😄
Government has failed to establish courts in accordance with growing population of the country if state provide speedy and fair justice then will be no need for any feudalism courts.
#BalochLongMarch2Islamabad
Our Constitution say that the state is like one’s mother, is this how mothers treat? It’s strongly Condemned the state has failed to give justice to its own people and treating them with cruelty when they are peacefully protesting. Shame on State.
#SindhBleeds
Strongly condemn. These types of killings are very rare in democracies, where the leadership has to answer to the public. However, Pakistan is not a real democracy. So no one really cares what happens to the public.
The pain is becoming evident. 75 years of misadministration, corruption, militarism and we are now facing hunger! Endless conflict and confrontation with our rich successful Eastern Neighbour and we are suffering despite Iron Brother and massive consequent debts. Shame #PakState
Water level at Sukhar barrage is not unprecedented but incompetence on Sindh government level is unprecedented. Many changes in Sindh irrigation system in past decades to benefit influencial land owners has made irreparable damage to Indus and it's canal systems. Shame
اگر اس ملک میں سرکاری و غیر سرکاری اشرافیہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اے سی استعمال کرنا چھوڑے تو ہر گھر میں عام پنکھے چلانے کیلئے بجلی میسر ھوگی کیونکہ ایک اے سی درجنوں پنکھوں کے برابر بجلی خرچ کرتا ہے عیاش حکمرانوں سے اس بچے کی تکلیف اور پسینہ کاحساب ضرورہوگا انشااللّٰہ
Strongly Condemn. This is not an arrest. This is an abduction. Ranger has no legal authority to Arrest in NAB Case. Clearly an Abduction and abuse of Power by Powerful Individual's. Ranger tortured Imran Khan and Lawyers as well.