سال بعد نیشنل گیمز کی شاندار واپسی —کراچی ایک بار پھر کھیلوں کی روح سے روشن آج کا دن کھیل خوشی اور قومی یکجہتی کا دن ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں نیشنل گیمز 2025 کا باوقار افتتاح کردیا
ہم کسی بھی ایسی پالیسی کی مخالفت کریں گے جو عوامی مفاد یا قومی خودمختاری کے خلاف ہو۔
پیپلز پارٹی کا مشن واضح ہے جمہوریت، برابری اور عوامی خدمت۔
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro@sharjeelinam
لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر ہاؤس لاہور میں پارٹی کارکنان سے ملاقات کی جہاں انہوں نے جیالوں کی تجاویز اور آراء توجہ سے سنیں۔ اس موقع پر پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان اور سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹر رضوان بھیو ملک مبشر احمد گھمن اویس بیگ رانا شرافت شائستہ اسلم فہد گجر علی سانول حسن صفدر زینب علی عثمان اعوان عثمان پرویز ملک جبار ناصر ڈاکٹر ضرار یوسف زاہدہ انصاری اظہر عباس ڈاکٹر اجمل اور میاں نعمان شامل تھے۔
#BBhuttoZardari
#mayordeliversforhyderabad
لاہور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب بھر میں 15 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنے والے 70 سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اور دیگر سیاسی امور پر مختلف حکمتِ عملیوں پر غور و خوض کیا گیا۔
#BBhuttoZardari
#mayordeliversforhyderabad
National Games 2025 return to Karachi after 18 years
Today is a day of sports joy and national pride. Chairman Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari will inaugurate the National Games 2025 shortly at the National Stadium Karachi.
#NationalGames2025@AAliZardari@AseefaBZ
People’s Party Mayor @KashifShoroPPP visited the residence of Arab Gaho in Marvi Town UC-157 TMC Qasimabad to share grief and offer condolences on the sad demise of his mother.
May Allah grant her Maghfirah.
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
صوبائی وزیر آبپاشی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی کھلی کچہری عوامی مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی
سانگھڑ (ہینڈ آؤٹ 8 دسمبر 2025)
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر آبپاشی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سندھ جام خان شورو نے جیم خانہ سانگھڑ میں کھلی کچہری منعقد کی۔ کچہری میں شہریوں کاشتکاروں اور مختلف دیہی علاقوں سے آئے وفود سمیت جام غلام قادر انڑ غلام قادر ملوکانی، مرتضیٰ کمال اور ممتاز منگی نے شرکت کی اور ٹرانسپورٹ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود نہری پانی کی منصفانہ تقسیم اور نہروں کی بھل صفائی سمیت مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔ نہروں پر غیر قانونی تجاوزات سیم و تھور کے خاتمے اور دیگر عوامی مسائل سے متعلق تحفظات بھی پیش کیے گئے۔
کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر جام خان شورو نے کہا کہ جمڑاؤ کینال کی کھاٹی اور غیرقانونی واٹر کورسز کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ڈرینیج مسائل کے حل کے لیے شاہو چھڈن کو مکمل فعال کردیا گیا ہے، جس سے شہدادپور ٹنڈوآدم اور ضلع سانگھڑ کے نکاسی آب کے مسائل میں واضح بہتری آئے گی۔ انہوں نے ڈائریکٹر نارا کو غیرقانونی واٹر کورس کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایات بھی جاری کیں۔ درختوں کی غیرقانونی کٹائی روکنے کے لیے مزید چیک پوسٹس قائم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
صوبائی وزیر نے موقع پر موجود متعلقہ افسران کو کئی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کی ہدایات دیں اور کہا کہ نہری نظام کی بہتری حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کی براہِ راست دادرسی اور انتظامی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔
آبادگاروں کے مسائل کے حل کے لیے انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت دی کہ آبادگار بورڈ کے ساتھ اجلاس م��عقد کرکے ان کی تجاویز حاصل کی جائیں تاکہ مسائل ان کی مشاورت سے حل کیے جاسکیں۔ سانگھڑ میں نہری پانی کی منصفانہ تقسیم خریف و ربیع کے شیڈول پر سختی سے عملدرآمد اور غیرقانونی پانی کی کٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔
کچہری کے دوران مبین درس نے سانگھڑ شہر میں پینے کے صاف پانی کی کمی پر سوال اٹھایا جبکہ دیگر آبادگاروں نے فصلوں کے مناسب ریٹ نہ ملنے سمیت مختلف مسائل رکھے۔ صوبائی وزیر نے چند مسائل وہیں حل کرادیے جبکہ کچھ کے حل کے لیے متعلقہ حکام سے بات چیت کی یقین دہانی کروائی۔
صدر پریس کلب سانگھڑ انجم آفتاب نظامانی نے نوابشاہ روڈ پر اسکول و کالج کے سامنے اسپیڈ بریکر تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا۔ صوبائی وزیر نے محکمہ بلدیات میں این آئی ٹی میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر ڈائریکٹر بلدیات کو مکمل تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
کھلی کچہری میں سینیٹر قرت العین مری، ایم پی ای جام شبیر علی خان ایم پی اے پارس ڈیرو، ایم پی اے شاہد خان تھیم ضلعی چیئرمین سانگھڑ سید ری��ض حسین شاہ خراسانی کمشنر شہید بینظیر آباد شہمیر بھٹو ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سارہ جاوید ضلعی جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سانگھڑ جہانگیر جونیجو، پی پی یوتھ رہنما جاوید نایاب لغاری چیف انجینئر ایریگیشن منصور احمد میمن ایس ایس پی سانگھڑ عابد بلوچ سمیت تمام ٹاؤن چیئرمین اور افسران بھی موجود تھے۔
#jamkhanshoro
#mayordeliversforhyderabad
Provincial Minister for Irrigation and Planning & Development, @jamkhanshoro held an open court at Gymkhana Sanghar where citizens and growers shared issues related to canal water distribution, desilting, illegal water courses, drainage, and drinking water.
The Minister directed officials to take immediate action, stating that fair water distribution, removal of illegal water connections, and improvement of the irrigation system are the government’s top priorities. Several issues were resolved on the spot, while others were assured to be addressed soon.
وزیر @jamkhanshoro نے نمائش کا دورہ کیا اور چیئرپرسن محترمہ ناہید شاہ، سی ای او @MDittalKalhoro اور بورڈ ممبرز کے ساتھ سندھ کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر غور و خوض کیا۔
#Sindh#Pakistan
PPP does politics of khidmat, not blame. @murtazawahab1 honesty, responsibility, and compassion show what real leadership looks like. He owns the situation, takes action, and stands with the people ,that’s the PPP difference.
@BBhuttoZardari@jamkhanshoro
Chairman Bilawal Bhutto The echo of the passions of the youth, the symbol of people's confidence and hope for a bright, strong and dignified future of Pakistan ✨🇵🇰
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
محکمہ اطلاعات سندھ، سانگھڑ وزیر آبپاشی و پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ جام خان شورو نے سانگھڑ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا عوام نے نہری پانی کی منصفانہ تقسیم، غیرقانونی واٹر کورسز، صفائی، سیم و تھور اور شہری مسائل پر شکایات پیش کیں
@jamkhanshoro
دسمبر 2025
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے یو سی 152 کے چیئرمین علی حسن جتوئی سے ان کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
میئر صاحب نے گاؤں غلام رسول جتوئی یو سی 152 ٹی ایم سی قاسم آباد پی ایس 60 حیدرآباد پہنچ کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور ��وگوار خاندان سے تعزیت کی۔
@KashifShoroPPP
#mayordeliversforhyderabad
Sindh Minister @jamkhanshoro held an open katcheri in Sanghar, hearing citizens and growers issues on water distribution, drainage and illegal watercourses. He ordered immediate action and reaffirmed the government’s commitment to transparent and improved irrigation management.
محترمہ @FaryalTalpurPk اور سندھ کے وزیر @jamkhanshoro نے اوشن مال کراچی میں 17ویں 'سرتیوں سنگ' ہنر نمائش کا افتتاح کیا، جہاں انہوں نے دیہی سندھی خواتین کے ہاتھ سے بنے خوبصورت ہنر کی تعریف کی اور ان کی حمایت کی
@jamkhanshoro@KashifShoroPPP
لہو جس نے حق کی گواہی دی ہو
وہ عقیدہ کبھی ختم نہیں ہوتا ✊
جئے بھٹو 🇱🇾
کون کہتا ہے ہم گمنام ہو جائیں گے؟
ہم وہ ہیں جو تاریخ کے سنہری حروف میں رقم ہوں گے ✨
#BenazirBhutto@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
KARACHI (December 7th, 2025):
Sindh Chief Minister Syed @MuradAliShahPPP addressed the inauguration ceremony of Sindhi Cultural Day and officially unveiled the interactive exhibition Lost Cities of the Indus Delta organized by The Dawood Foundation at the MagnifiScience Centre.
The exhibition highlights the ancient Sindh civilization, its rich history, and cultural heritage through modern science and technology.
#SindhiCultureDay #Sindh #MuradAliShah