جب پاکستان کو 349 کا ٹارگٹ ملا تو تب بابر اعظم نے 137 کے اسٹرائیک ریٹ سے صرف 73 گیندوں پر سینچری بنا کر پاکستان کو میچ جتوایا تھا۔
آج جب ٹارگٹ کم تھا لیکن وکٹ مشکل تھی تو بابر اعظم نے 83 گیندوں پر 40 رنز بنا کر جیت میں بہترین کردار ادا کیا۔
آج وہ لوگ بھی بابر اعظم کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید کرتے ہیں جنہیں کرکٹ کا الف ب بھی نہیں پتہ۔
پچھلے میچ میں کیمرون گرین نے 93 گیندوں پر صرف 52 رنز بنائے تھے، یہ سب بتانے کا مقصد یہ ہے کہ کرکٹ میں چھکے چوکے یا اسٹرائیک ریٹ ہی سب کچھ نہیں ہوتا کبھی کبھی آپ کو کنڈیشنز اور سیچوایشن کو بھی مدنظر رکھنا ہوتا ہے۔
بابر اعظم اچھی طرح جانتا تھا کہ اس کی وکٹ کتنی اہم ہے کیونکہ بابر اعظم کے علاؤہ ٹاپ آرڈر نے جو گل کھلائے وہ ہم سب کے سامنے ہے۔
#BabarAzam #cricket #PakistanCricket
تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں
مچھلی کی جلد جلنے کے زخم ختم کر دیتی ہے!
برازیلی سائنسدانوں نے دریافت کیا: مچھلی کا کولیجن + زیادہ نمی کی وجہ سے زخم بغیر درد، بغیر نشان کے جلدی بھر جاتے ہیں۔
سائنس واقعی معجزہ ہے!
اسرائیل تو بڑے فخر اور تکبر سے کہتا پھرتا ہے کہ فلسطینیوں، لبنانیوں، شامیوں کا قتل عام کرو، اور وہ بغیر ندامت کے ایسا کرتا بھی ہے، کیا ایران نے کبھی ایسا قتل عام کیا؟ تو پھر ایران کیسے دہشتگرد ہوا؟؟
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
ایرانی انقلابی گارڈ کے ترجمان:
“اگر ہم چاہتے تو ڈیمونا جوہری پلانٹ کو تباہ کر سکتے تھے۔ یہ صرف ایک وارننگ میزائل بھیجا گیا تھا۔ اگر ہماری پرامن جوہری تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ڈیمونا کو تباہ کر دیا جائے گا۔”
پاسداران انقلاب کا اہم اعلان🚨
جنگ اب برابری کی سظح پر ہو گی۔
یہودی ان فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کا کنٹرول کھو رہے ہیں انہیں ہم سبق سکھائیں گے ان سے فلسطین بھی ازاد کرائیں گے انشاءاللہ
اسلام علیکم
کل جاز کیش سے میری اجازت کے بغیر نکالے گئیے پیسوں کی ٹویٹ کی تھی ۔
پہلے جاز کیش نمائندے بات نہیں سن رہے تھے ۔
لیکن جاز کیش سوشل میڈیا سپروائزر #یاسرحسن نےکل
ہی رابطہ کیا اور چیوبیس گھنٹے کے اندر
میرے 15031 روپے مجھے واپس دلوا دئیے ۔
شکریہ یاسر حسن صاحب
بہت سے لوگ کہہ رہے تھے کہ پیسے نہیں ملیں گے
لیکن اگر آپ امید رکھیں اور متعلقہ افسران تک اپنی
بات پہنچا دیں تو حل نکل آتا ہے ۔
@JazzCash
کل آخری افطاری سے تین منٹ پہلے
میرے جاز کیش اکاؤنٹ سے کسی دوسرے اکاؤنٹ میں 15 ہزار روپے ٹرانسفر ہو گئے جب کہ اس وقت موبائل چارجنگ پر اور میں افطاری میں تھا ۔
کمپلین کروائی وہ کہہ رہے فراڈ کا کیس رپورٹ کر رہے ہیں ۔
لیکن بات یہ ہے کہ میرے اکاؤنٹ سے میری اجازت کے بغیر پیسوں کا نکل جانا جاز کیش کے سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ہے تو نقصان ہم کیوں بھریں ۔
جب کہ موبائل میرے پاس پیسے میرے پاس ورڈ صرف مجھے معلوم
تو کیسے ؟؟؟؟!!
Jazz Cash
ایسے لگتا ہے کسی نے جنرل صاحب کو بالکل ہی غلط بتایا ہے۔ فور جی کی سپیڈ ابھی میں نے چیک ہی 29 Mbps ہے۔ میں نے چالیس تک استعمال کی ہے۔ کہیں یہ کم کر کے بیس تک تو نہیں کرنے والے۔ اگر فائیو جی کی پچاس سے شروع ہو گی تو پھر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ ابھی فور جی کی بھی کئی بار پچاس سے اوپر چلی جاتی ہے ڈاؤن لوڈ سپید۔ میرے خیال میں کسی ٹیکنیکل بندے کو بریفنگ دینی چاہییے تھی یا پھر جنرل صاحب کو اس معاملے میں وزیر اعظم کو بریف کرنے سے پہلے خود اچھی طرح بریفنگ لینی چاہییے تھی 4 Mbps والا زمانہ تو کب کا جا چکا۔
🔴 ایران کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری:
“ہم نے بارہا خلیجی ممالک کے رہنماؤں کو بتایا ہے کہ امریکہ اور دیگر غیر ملکی طاقتیں آپ کو حقیقی سلامتی فراہم نہیں کریں گی، اور جب ان کے مفادات کا تقاضا ہوگا تو وہ آپ کو قربان کر دیں گے۔ آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ وہ اپنی ہی خواہشات کے شکار ہو گئے ہیں۔ واحد حل یہ ہے کہ اسلامی ممالک متحد ہوں اور امریکیوں کو خطے سے نکالا جائے۔”