@RTEUrdu غلطی مسلمانوں کی ہیں کہ انہوں انکو امان دی
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے 1500 سال پہلے فرمایا تھا کہ یہود نصری مسلمانوں کے دشمن ہیں پھر جاہل مسلمانوں نے کیوں انکو امان دی انکو اسی ٹائم ختم کر دینے چاہیے تھے
زوجہ حافظ بلقیاز صاحب اور مفتی محمد ابراہیم صاحب کا والدہ محترمہ اور عباس خان عرف باسنائی ماما اور حکم ذاد عرف پری خان ماما کا بھابھی محترمہ وفات پا چکی ہے
جسکی نمازہ جنارہ شام 5بجے بمقام خون قبرستان اخوندان اسماعیل خیل بنوں میں ادا کی جائیگی
🟢آئین پاکستان کی جنگ
🟢ختم نبوت کی جنگ
🟢مدارس کی جنگ
🟢ناموس صحابہ کی جنگ
⚪️جو 72 سالہ مجاہد لڑ رہا ہے اسکا نام ہے
مولانا فضل الرحمان
🔴اللہ استقامت دے اور حکومت کو عقل
کیونکہ
⚫️مغربی خواہش پر امپورٹڈ اسلام قوم کو قبول نہیں
🔵اس بار مد مقابل PTI نہیں بلکہ مولانا اور دین سے پیار کرنے والے ہیں
@MoulanaOfficial@juipakofficial@GenHamidGul
جو شخص اپنے لئے کبھی سپریم کورٹ پوری زندگی نہیں گئے،
وہ ختمِ نبوت کےدفاع کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔
قربان مولانا صاحب ❤️
اسلئے تو ھم کو اپنے قائد پر فخر ہے
لو یو مولانا❤
*قائد جمعیت کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے نوجوان بھی انکے بیانیہ اور سیاست کے انداز سے نا صرف متاثر ہو رہے ہیں بلکہ ان کے شیدائی بن رہے ہیں*
ایسا ہی کچھ عجیب منظر آج ڈیرہ اسماعیل خان میں گومل یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے سالانہ کانوکیشن کے موقع پر دیکھنے میں آیا
آپریشن کے بارے میں جو اجلاس ہوا تھا جمعیت کے علاوہ سب ایک بینج پر ہیں
وزیر اعلیٰ گندہ پور نے خود آپریشن کرنے پر سائن کیا اور یوتھیوں کو بےوقوف بنانے کیلئے کچھ اوور دیکھا رہے ہیں
پشتون قوم ہمیشہ غلط انتخاب کرکے خود کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں
افسوس
#آپریشن_عدم_استحکام
آپریشن میچ کھیلنےکیلئےدونوں ٹیموں سےدرخواست ہےکہ اپنا سٹیڈیم پختون خواہ سے باہر لاہور پنجاب پنڈی یا سندھ میں منتخب کریں
شکریہ🙏🏻
#آپریشن_عدم_استحکام#TeamJUIX