یہ وہی PIA ہے جس پر آپ نے پابندی لگائی ہے,
یہ اسی ملک کی PIA ہے جسے آپ نے صرف انڈیاء کی خوش نودی کیلئے ریڈ لسٹ میں رکھا ہے,
یہ اسی ملک کی پی آئی اے ہے جس کے مفروروں اور لٹیروں کو آپ نے پناء دے رکھی ہے,
کچھ شرم ہے آپ لوگوں میں ؟
ثانیہ مرزاکاکمال! BISPمیں ہوشرباگھپ��وں پرمیں اس عظیم خاتون کی چیئرپرسنی سےپہلےبھی بہت لکھ چکاتھا لیکن وہ سب صدابصحرا ثابت ہوتاتھا۔جلب زرکی تازہ ناقابل تصورمثال: پشاورمیں سرکاری ڈاکٹرجسکاذاتی ہسپتال بھی ہےوہ بھی بیوی کےنام پرمستفیدہوتارہاہےمگر اب بڑی مشکل میں! شکریہ ثانیہ بیٹی!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھتا ہے اس کے لئے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور
روشن کر دیا جاتا ہے....
(مستدرک حاکم�� حدیث 3392)
#IslamConveys
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کو دین اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا...
(صحیح مسلم،کتاب الایمان،۱۵۱)
#IslamConveys
اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ تمہاری (باتوں کی) طرف کان رکھتے ہیں۔ اور ہم نے ان کے دلوں پر تو پردے ڈال دیئے ہیں کہ ان کو سمجھ نہ سکیں اور کانوں میں ثقل پیدا کردیا ہے (کہ سن نہ سکیں)(1/2)
#IslamConveys
اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا۔ کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ نجات نہیں پائیں گے-
سورتہ الانعام (21)
#IslamConveys
سوچیے رب کی ذات پر بھروسہ ھونا چاہیے راستہ وہ ذات خود بناتی ھے
سبحان آللہ ◈━━━━━━◈━━━━━━◈
─•═▤ Join ▤═•─
https://t.co/c0fUBxcwxh
https://t.co/m8oYDTzYYD
#IslamConveys
https://t.co/22kj9b8IpE