سابق چیرمین سینٹ ایم پی اے چاغی حاجی محمد صادق سنجرانی سابق ایم ڈی سیندک رازق خان سنجرانی وزیر اعلی بلوچستان کے سابق کوارڈینٹر میر اعجاز خان سنجرانی کے والد محترم خان آصف خان سنجرانی کی فاتحہ خوانی آبائی شہر میں جاری
جبکہ 6 ستمبر سے فاتحہ خانجاہ ہاؤس کوئٹہ میں لی جائے گی
@جیو
سابقہ چیئرمین سینیٹ ایم پی اے چاغی میر حاجی محمد صادق خان سنجرانی سابقہ ایڈوائیزر ٹو سی ایم بلوچستان میر اعجاز علی خان سنجرانی ،سابقہ ایم ڈی سیدیک چاغی میر حاجی رازق خان سنجرانی کے والد محترم خان آصف خان سنجرانی انتقال کر گے 6ستمبر سے فاتحہ خانجاہ ہاؤس نوحصار کوئٹہ میں لی جائے گی
جیونیوز
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی باڈرز ٹریڈ کی اہمیت سے متعلق اہم بیان
باڈر ٹریڈز کی بندش سے معاشی بدحالی اور بھوک افلاس میں اضافہ ہوگا،صادق سنجرانی
بلوچستان اور خیبرپختوانخواہ میں سرحد پر رہائش پذیرلوگوں کا واحد ذریعہ معاش باڈرز ٹریڈ ہے،صادق سنجرانی
@HamidMirPAK
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی باڈرز ٹریڈ کی اہمیت سے متعلق اہم بیان
باڈر ٹریڈز کی بندش سے معاشی بدحالی اور بھوک افلاس میں اضافہ ہوگا،صادق سنجرانی
بلوچستان اور خیبرپختوانخواہ میں سرحد پر رہائش پذیرلوگوں کا واحد ذریعہ معاش باڈرز ٹریڈ ہے،صادق سنجرانی
@CMShehbaz@HamidMirPAK
کوئٹہ
مزمتی بیان
سابق چیئرمین سینٹ ایم پی اے چاغی حاجی محمد صادق سنجرانی کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
حاجی محمد صادق سنجرانی کی جابحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
بزدل دہشتگرد نہتے اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنارہے ہیں،
کوئٹہ
مزمتی بیان
میر اعجاز خان سنجرانی کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مزمت
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ کی پروزر مزمت کرتے ہوے کہا معصوم اور بےگناہ اور نہتے افراد کو نشانہ بنایا
Former Chairman senate of Pakistan Muhammed Sadiq Sanjrani Congratulate Donald trump on his historic reelection as president of U.S
Muhammad Sadiq Sanjrani Says I'm sure this reelection will be in bringing peace internationally and ending of various conflict
@realDonaldTrump
نوکنڈی
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی مشیر میر اعجاز خان سنجرانی آج رات نوکنڈی پہنچ رھے ھیں کل صبح مختلف جگہوں پہ فاتحہ خوانی و لواحقین سے اظہار تعزیت کرینگے بعد ازاں خان سنجرانی ہاوس میں پینل و پارٹی ودیگر مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں سے ملاقات کرینگے
دالبندین:پدگ
شکریہ شان پاکستان فخر بلوچستان سابق چیئرمین سینٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی حاجی محمد صادق سنجرانی
وزیر اعلی بلوچستان کے سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی نے بی ایچ یو ،کلی ملک خدابخش بادینی اوشکین نلی میں ایک کروڑ 65 لاکھ روپے کی بلڈنگ کا افتتاح کردیا
@BHCIPHealth
چاگئے ہاوس: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق مشیر میراعجازخان سنجرانی سے قباہلی وسیاسی رہنما حاجی میروخان محمد حسنی ملاقات کررہے ہیں ملاقات میں علاقاہی مساہل پر گفتگو ہوئی
*تحصیل چاگئے*
چاگئے سنجرانی ہاوس
*بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان رہبر چاغی قاہد عوام میر اعجاز خان سنجرانی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد چاگئے سنجرانی ہاؤس میں جاری،*
*تحصیل چاگئے
سنجرانی ہاوس
بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان رہبر چاغی میر اعجاز خان سنجرانی سے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول چاگئے کے ہیڈ ماسٹر آغا مصطفیٰ شاہ بخاری ملاقات کر رہے ہیں،
ملاقات میں تعلیمی حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی
چہتر
شکریہ رہبر چاغی قاہد عوام میر اعجاز خان سنجرانی
رہبر چاغی قاہد عوام میر اعجاز خان سنجرانی نے چہتر میں کلی عجب خان محمد حسنی کے نہے واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر رہے ہیں،
اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیرمین خان عبدالودود خان سنجرانی واہس چیرمین میر اسفند یار خان یارمحمدزںئ موجود
دالبندین
میر اعجاز خان سنجرانی کا ماسٹر پلان روڑ کا دورہ
اس موقع میر اعجاز خان سنجرانی نے ایکسئین گل زمان مندوخیل کو روڑ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوے کہا کہ ماسٹر پلان کا از سرے نو پلان ترتیب دیکر معیاری کام کیا جاہیگا ، جس میں کشادہ سڑکیں ، سیورج سسٹم ، پی ایچ ای پاہپ لاہن سسٹم
دالبندین
خان سنجرانی ہاوس
رہبر چاغی قاہد عوام میر اعجاز خان سنجرانی سے حاجی مہر اللہ یاگیزئی حاجی عطاء اللہ سمالانی حاجی تاج محمد سمالانی ملاقات کر رہے ہیں،
خان پینل میڈیا سیل چاغی