@Shafqat_Mahmood تعلیم پوری طرح برباد کردی ہے اور اس پر فخر کر رہے ہیں، یہ وہ حکومت ہے جو صرف غریب کو پریشان کرنے آئی ہے اور اسکولوں کو کاروبار کروا رہی ہے، آج اسکول بند ہیں پھر بھی غریبوں سے فیس باقائدگی سے لی جاتی ہے آن لائن تعلیم کا جھاسا دے کر، تعلیم کو برباد کرکے رھ دیا ہے بس۔