When you hurt deep inside
And you shocked
When the words all in vain
And Speech helpless
When expressions lose meaning
And logic hasn't value
Then have patience
And keep silence
Silence has a language
It reaches to almighty Lord
More faster
Than any sound wave does
sabra karim
ہر حکومت میں ایک "قربانی کا بکرا" وزیر لازمی ہوتا ہے۔ حالات کے ستائے ہوئے عوام کا سارا غصہ، تنقید اور لعن طعن اُسی کے کھاتے میں ڈال دی جاتی ہے، تاکہ اصل ذمہ دار پس منظر میں محفوظ رہیں۔
جو لوگ گھر کے دروازے پر پہنچ کر ہارن پر ہاتھ رکھ کر اٹھانا بھول جاتے ہیں۔۔
1) ان کے پاس گھر کی چابی نہیں ہوتی؟
2) ان کی ڈور بیل نہیں لگی ہوتی؟
3) ان کا دماغ ٹھیک نہیں ہوتا؟
4) کوئی اور مسئلہ ہوتا ہے؟
I want unlimited naps..., pre breakfast nap, post breakfast nap, post lunch & pre tea nap, post tea & pre dinner nap, post dinner nap & then 8 hours peaceful sleep at night...
tell me it isn't too much to ask for .. . please :(
جن لوگوں نے ٹوئٹر کا سنہری دور دیکھا ہے(بشمول میرے)انھیں ایکس کا یہ نیا ماحول پسند نہیں آرہا
جس کی وجہ سے ہر پرانا لکھاری یہاں سے کوچ کر رہا ہے
میرے کم آنے کی وجہ بھی یہی سنہری لوگ ہیں جو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتے
اب میرا بھی ایکس بننے وقت آ گیا ہے
جس نے انفالو کرنا ہے کر دے
@AbbasKhan251 ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی، ان کو لگتا ہے کہ ہم پہل کریں گے تو شاید یہ ان کی شان میں کمی ہے
عجیب سا ماحول بن گیا ہے
حتی کہ پرانے دوست بھی ویسے نہیں رہے
یہ جو ہم کہتے رہتے ہیں کہ لوگوں سے سیکھو، وقت سے سیکھو، دنیا سے سیکھو!
لگتا ہے سب نے ایک ہی سبق سیکھنے پر اکتفا کر لیا
پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا، پتھر کے ہو جائو گے