@AzharKhan جتنے بھی ائے ہیں نا سب چور ہیں انہوں نے کوئی فلاح و بہبود کا کام نہیں کیا عوام کا بس سب دوسرے دوسرے کی چمچہ گری میں لگی ہوئی ہیں پہلے والے اچھے تھے اس سے پہلے والے اچھے تھے عوام کے لیے کیا کیا ہے کچھ نہیں
@arslanbinubaid ان باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑنے والا۔ جب جہاں جس کردار کی ضرورت ہو گی اسے لا بیٹھایا جائے گا۔ عوام نہ پہلے کچھ کر سکی ہے اور نا آئندہ کر سکے گی۔