A 19-year-old Japanese student built a trading bot with Claude Code in 2 days.
Used his iPad as a second monitor.
First night: $6,732 profit.
Starting capital: $68.
Total profit so far: $750,000.
Here's how it works:
The bot scans over 50 markets simultaneously.
Syncs live BTC data from Binance every second.
Spots price errors before humans even notice.
The edge is pure speed + pattern recognition.
While traders stare at charts trying to predict the next move, his bot is already executing on mispricing across dozens of markets.
No guessing.
No emotions.
No hesitation.
Just Claude Code logic finding gaps that close in seconds.
He built the entire system in 48 hours:
→ Claude Code handles the trading logic
→ Binance API feeds real-time BTC data
→ iPad displays multi-market monitoring
→ Executes trades when arbitrage windows open
The system runs 24/7.
Every price dislocation = profit opportunity.
Most people are still trading manually, refreshing charts, second-guessing entries.
Meanwhile this 19-year-old engineering student turned $68 into $750K by letting Claude Code do what humans can't: process 50 markets instantly and execute without fear.
Why are people still trading manually?
💡 I'm giving away the exact Claude Code setup for free.
24 hours only.
To get it:
1️⃣ Comment "Fable"
2️⃣ Like and Repost
3️⃣ Follow @choyamymuna
I'll DM you the complete setup.
Scaling AI shouldn’t be expensive or centralized
With Hyra Zone
Builders can tap into a global pool of decentralized GPUs with:
⚡ Diverse GPU options (A40, 4090, A100… and more)
⚡ High-bandwidth performance for heavy AI workloads
⚡ 30–70% lower cost compared to AWS / GCP
⚡ Instant access — no long queues, no capacity limits
⚡ A decentralized network powered by real node operators
Whether you're training models, running inference, or testing production workloads, Hyra Zone gives you enterprise-grade compute delivered through a community-powered ecosystem.
Why overpay for centralized cloud when you can scale smarter?
👉 Train your AI with optimal cost, maximum speed, and truly open infrastructure.
#HyraZone #HyraNetwork #AIInfra #GPU #DePIN #AIRevolution
🔥 Share the Power of Compute. Shape the Digital Sovereignty!
AI shouldn’t belong to the few.
Hyra AI turns every device into real compute power -
so everyone, everywhere, can participate, earn, and truly benefit.
No central gatekeepers. No locked ecosystems.
Just sovereign AI, owned by the people.
⚡ Try Hyra AI now: https://t.co/eXVBeSn7pE
👉 Download the App
🍎 iOS: https://t.co/BKsvYPt7aa
📱 Android: https://t.co/eaEldUifxp
کیا کوئی جانتا ہے کہ "رحمت اللہ" اور "رحمة الله" میں کیا فرق ہے؟
مجھے بھی پہلی بار پتا چلا
اللہ اس شخص کو جزائے خیر دے جس نے مجھے یہ بھیجا
واقعہ کچھ یوں ہے کہ
ایک دن ایک پروفیسر لیکچر ہال میں داخل ہوا
لیکن پروجیکٹر خراب تھا تو کمرہ تبدیل کر دیا گیا
جب ایک طالب علم نئے کمرے میں داخل ہوا
تو اس نے بورڈ پر "رحمت اللہ" لکھا ہوا دیکھا
اسے لگا یہ ایک فاش املائی غلطی ہے
کیونکہ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اسے "رحمة الله" لکھا جانا چاہیے
پروفیسر نے سب طلباء سے سوال کیا
کیا کوئی بتا سکتا ہے "رحمت" اور "رحمة" میں فرق کیا ہے؟
زیادہ تر طلباء نے کہا کہ یہ تو بس ہجے کی غلطی ہے!
تو پروفیسر نے وضاحت دی:
اگر لفظ "رحمت" ت کھلی ہو
تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ ایسی رحمت ہے جو پہلے رکی ہوئی تھی
لیکن اب اللہ نے اسے کھول دیا ہے
یعنی قبض کے بعد بسط
اور یہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک کے ساتھ ہی آتی ہے
مثال کے طور پر
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی بیوی بہت بڑھاپے میں تھے
اولاد کی امید ختم ہو چکی تھی
تب اللہ کی طرف سے خوشخبری آئی
قرآن میں آتا ہے: قالوا أتعجبين من أمر الله رحمت الله وبركاته عليكم أهل البيت إنه حميد مجيد
یعنی وہ رحمت جو بند ہونے کے بعد دوبارہ کھلی
ایسی ہی رحمت حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا پر نازل ہوئی
جب انہوں نے بیٹے کے لیے دعا کی
ذِكرُ رحمت ربك عبده زكريا
پھر آگے اللہ نے ان کو یحییٰ عطا فرمایا
اسی طرح اللہ فرماتا ہے
فانظر إلى آثار رحمت الله كيف يحيي الأرض بعد موتها
یعنی زمین مردہ ہو چکی تھی
پھر اللہ کی کھلی ہوئی رحمت سے زندہ ہو گئی
یعنی پھر سے زندگی مل گئی
یہ سب مثالیں "رحمت" والی ہیں
یعنی ت کھلی ہوئی
یعنی ایسی رحمت جو دوبارہ جاری ہوئی
اللہ کی قدرت اور وسعت کو ظاہر کرتی ہے
لیکن جب "رحمة" یعنی ت بند آتی ہے
تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ رحمت ابھی امید پر ہے
ابھی ملی نہیں
ابھی دعا مانگی جا رہی ہے
جیسے اللہ فرماتا ہے:
أمن هو قانت آناء الليل ساجدا وقائما يحذر الآخرة ويرجوا رحمة ربه
یعنی وہ اللہ کی رحمة کا امیدوار ہے
جو ابھی ملی نہیں
جو آخرت میں عطا کی جائے گی ان شاء اللہ
اسی طرح فرمایا:
فأما الذين آمنوا بالله واعتصموا به فسيدخلهم في رحمة منه وفضل ويهديهم إليه صراطا مستقيما
یعنی ان کو رحمة نصیب ہو گی
یہ وعدہ ہے
تو فرق یہ ہے:
رحمت = ت کھلی ہوئی = وہ جو اللہ نے قبض کے بعد عطا کی
رحمة = ت بند = وہ جس کی بندہ امید رکھتا ہے
اور آخر میں ایک دعا:
اے اللہ
ہمیں اپنی ہر دو رحمتوں میں شامل فرما
خواہ وہ بند ہو یا کھلی
ہمیشہ ہمارے شامل حال رہے
اے اللہ
ہمیں وہ علم عطا فرما جو ہمیں فائدہ دے
اور ہمیں وہ باتیں سکھا دے جو ہم نہیں جانتے
توجہ طلب. تھریڈ۔✍️
پنجاب کےکسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئی
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سےپہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی
شادی کےبعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سےفوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا
ایک دن قادیانیوں کے مذہبی رہنماتشریف فرماتھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں
لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرمﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟
فوجی کو زہر پلایاجا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے
اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھرلی، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں
صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا
اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کردی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا
سارے علماء بےبس تھے جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے
اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے
جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا
بالاخر چناب نگر کےجلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ان کا شہرہ تھا
اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہوگیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں
مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہوکر قادیانی ہوا ہے
استخارہ اللہ سےمشورہ ہے میں نے رب کےساتھ مشورہ کیا جسکا حکم اسلام میں ہےتو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی؟
جو اللہ نےمجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑکر مولویوں کی کیسے مان لوں
مولانا نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان ، کہ مولوی ہی بتائے گا اصلی رب کیا کہہ رہا ہے۔
مولانا گویا ہوۓ اور کہا؛ جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے
اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی کریم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہرگز تیار نہ ہوتے
جب تم نےاستخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرارﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟
جب نبی اکرمﷺ کی ذات کے حوالے سےتم شک سے گزرے تو کافر ہوگئے
نبی کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا
فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر اور کھڑا ہوکر مولانا شہید سے لپٹ گیا اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا
تو ذرا سوچیے ابتداء کہاں سے ہوئی؟ کیسےاسے نبی کریم ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا؟
امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا۔
سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے-
عقیدہ ختم نبوت کے رکھوالے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
KEEP MINING ⚡
THE GRID NEVER SLEEPS ⚡
Stay active. Keep your streak alive. Keep Building. 🌐
💚 Who's mining today?
Drop a ⚡ in the comments!
#ChainGrid#GridCoin#Web3
🚨 ChainGrid KYC is NOW LIVE! 🚨
✅ Check your ChainGrid KYC Eligibility
⚡ Verify early.
🚀 Secure your place in the Grid Future.
💎 GridCoin has a LIMITED supply.
The earlier you join, the stronger your position.
Don't be the one saying "I wish I verified earlier."
👀 Check your eligibility NOW.
Tag your mining squad and make sure they don't miss it!
❤️ Like • 🔁 Repost • 💬 Tag 3 Gridders
#ChainGrid #Web3 #GDC
جو دوست سولر انسٹالر ہیں یا اپنے گھر، ورکشاپ یا فیکٹری میں سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں، اُن سب کے لیے یہ معلوماتی پوسٹ ہے۔
تصویر میں نظر آنے والی ڈیوائس زیرو ایکسپورٹ (Zero Export) ڈیوائس ہے۔ جو لوگ مہنگی بیٹریاں اور ہائبرڈ اِنورٹر نہیں لگوا سکتے، اُن کے لیے یہ ایک بہترین اور کم خرچ حل ہے۔
آپ اپنے گھر، فیکٹری یا ورکشاپ میں سولر پینل نصب کریں اور ان کے ساتھ ایک آن گرڈ اِنورٹر (On-Grid Inverter) استعمال کریں، جو ہائبرڈ اِنورٹر کے مقابلے میں کافی سستا ہوتا ہے۔ پھر اس آن گرڈ اِنورٹر کے ساتھ زیرو ایکسپورٹ ڈیوائس لگا کر واپڈا کی طرف بجلی کی ایکسپورٹ بند کر دیں۔
اس کے بعد سولر سے پیدا ہونے والی تمام بجلی براہِ راست آپ کے لوڈ پر استعمال ہوگی، جس سے دن کے وقت واپڈا کی بجلی کا استعمال بہت کم یا مکمل طور پر ختم ہو سکتا ہے اور آپ اپنے بجلی کے بل میں نمایاں بچت کر سکتے ہیں۔
یہ سسٹم خاص طور پر فیکٹریوں، ورکشاپس اور ایسی جگہوں کے لیے بہت مؤثر ہے جہاں زیادہ تر کام دن کے وقت ہوتا ہے۔ مناسب پلاننگ کے ساتھ کئی صورتوں میں بجلی کا بل تقریباً صفر تک لایا جا سکتا ہے۔
سولر سسٹمز کے بارے میں مزید معلومات کے لیے انباکس میں رابطہ کریں۔ اگر آپ کو کسی بھی قسم کی الیکٹریکل، آٹومیشن یا سولر سے متعلق مسئلہ درپیش ہے تو بلا جھجھک اپنی پریشانی شیئر کریں
#
*ہلاکو خان کی بیٹی بغداد میں گشت کررہی تھی کہ ایک ہجوم پر اس کی نظر پڑی۔ پوچھا لوگ یہاں کیوں اکٹھے ہیں؟*
جواب آیا: ایک عالم کے پاس کھڑے ہیں۔
اس نے عالم کو اپنے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا۔ عالم کو تاتاری شہزادی کے سامنے لا حاضر کیا گیا۔
شہزادی مسلمان عالم سے سوال کرنے لگی: کیا تم لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے؟
عالم: یقیناً ہم ایمان رکھتے ہیں
شہزادی: کیا تمہارا ایمان نہیں کہ اللہ جسے چاہے غالب کرتا ہے؟
عالم: یقیناً ہمارا اس پر ایمان ہے۔
شہزادی: تو کیا اللہ نے آچ ہمیں تم لوگوں پر غالب نہیں کردیا ہے؟
عالم: یقیناً کردیا ہے-
شہزادی: تو کیا یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ خدا ہمیں تم سے زیادہ چاہتا ہے؟
عالم: نہیں
شہزادی: کیسے؟
عالم: تم نے کبھی چرواہے کو دیکھا ہے؟
شہزادی: ہاں دیکھا ہے
عالم: کیا اس کے ریوڑ کے پیچھے چرواہے نے اپنے کچھ کتے رکھے ہوتے ہیں؟
شہزادی: ہاں رکھے ہوتے ہیں۔
عالم: اچھا تو اگر کچھ بھیڑیں چرواہے کو چھوڑ کو کسی دوسری طرف کو نکل کھڑی ہوں، اور چرواہے کی سن کر واپس آنے کو تیار ہی نہ ہوں، تو چرواہا کیا کرتا ہے؟
شہزادی: وہ ان کے پیچھے اپنے کتے دوڑاتا ہے تاکہ وہ ان کو واپس اس کی کمان میں لے آئیں۔
عالم: وہ کتے کب تک ان بھیڑوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں؟
شہزادی: جب تک وہ فرار رہیں اور چرواہے کے اقتدار میں واپس نہ آجائیں۔
عالم نے کہا : تم تاتاری لوگ زمین میں ہم مسلمانوں کے حق میں خدا کے چھوڑے ہوئے ک تے ہو جب تک ہم خدا کے در سے بھاگے رہیں گے اور اس کی اطاعت اور اس کے منہج پر نہیں آجائیں گے، تب تک خدا تمہیں ہمارے پیچھے دوڑائے رکھے گا، اور ھماری گردنوں پر مسلط رکھے گا جب ہم خدا کے در پر واپس آجائیں گے اُس دن تمہارا کام ختم ہوجائے گا۔
آج پھر وہی حال ہے آج کت ے ہم پر مسلط ہیں یہودیوں عیساٸیوں اور لبرل کی صورت میں
اور جب تک ہم واپس نا آجاٸیں اسلام کی طرف تب تک ہم پر مسلط رہیں گے ۔ ذرا سوچیے ،،،،،،
🚨 CHAINGRID KYC IS COMING! 🚨
The wait is almost over. 🔥
✅ Meet the eligibility requirements
✅ Get verified
✅ Prepare for withdrawals
✅ Stay ahead of the Grid
📅 KYC Opens: 01/07/26
Are you eligible yet? 👀
Mine. Invite. Stay Active.
#ChainGrid#KYC#GridCoin#Web3
اب بھی ایماندار لوگوں کی کمی نہیں ہے میرے پاکستان میں۔ تین ہفتے قبل برطانیہ سے آے کچھ دوستوں کو بحریہ ٹاؤن سیوک سینٹر راولپنڈی میں کافی کی نئی برانچ ،، کافی بینز،، پر لے گیا۔
کافی دیر گپ شپ کے بعد رات کے تقریباً دس بجے میں گھر آ گیا۔
اگلے دن صبح میرا بٹوا نا ملنے پر میں سخت پریشان ہو گیا۔ اچھی خاصی رقم کے ساتھ ڈرائیونگ لائسنس، اے ٹی ایم کارڈ۔ اسلحہ لائسنس۔ پریس کارڈ بھی بٹوے میں تھے۔ گھر کا کونہ کونا چھان مارا۔ گاڑی کو کھنگال ڈالا۔ جم بھی جا کر دیکھا۔
آخر میں کافی بینز کا خیال آیا۔ گاڑی نکالی اور جب میں کافی ہاؤس میں داخل ہوّا تو ایک نوجوان جس کی عمر مشکل سے اٹھارہ انیس سال ہو گی۔ خود ہی وہ مسکراتے ہوئے بولا۔
سر کل آپ اپنا بٹوا ٹیبل پر بھول گئے تھے۔ میں اکثر آپ کے وی لاگ بھی دیکھتا ہوں۔ بٹوے میں موجود شناختی کارڈ اور پریس کارڈ سے بھی آپ کا معلوم ہو گیا تھا۔ میں نے بٹوا اپنے مینیجر کے پاس رکھوا دیا ہے۔
اس نے اندر جا کر اپنے مینیجر کو بلایا۔ اس نے میرا بٹوہ جب مجھے دیا تو ان دونوں کے چہرے پر ایک اطمینان بھری مسکراہٹ تھی ۔ جیسے انھوں نے اپنا فرض پوری طرح ادا کر دیا ہے۔
میں نے خوشی سے اس بچے کو کچھ رقم دینا چاہئی تو اس نے انکار کر دیا کہ سر میں یہاں کام کرتا ہوں۔ اس کی تنخواہ لیتا ہوں۔ یہ رقم آپ کی ہے۔
میرے اصرار پر اس نے وہ پیسے لے کر کاؤنٹر پر پڑے ،، ٹپ باکس،، میں ڈال دیے۔ اور بتایا کہ ہم سب ورکر شام کو کام ختم ہونے کے بعد یہ اضافی رقم آپس میں برابر تقسیم کرتے ہیں۔
یقین جانیں۔ میں بہت متاثر ہوّا اس نوجوان کے جذبے اور ایمانداری سے۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے میرا ملک پاکستان تمام تر کوتاہیوں کے باوجود شان سے کھڑا ہے۔
منقول
The first crypto bank is live and you can mine their token from your mobile phone!
I have just mined 24 $BOL on @bankofledger! 🔥
Mine $BOL directly from your phone at https://t.co/npe383KgSk
👉 Download Bank of Ledger: https://t.co/npe383KgSk
Start mining NOW! ⛏️
ایک چرواہا اپنا ریوڑ لے کر جا رہا تھا کہ راستے میں ایک پڑھا لکھا آدمی آ نکلا۔
وہ بڑے اعتماد سے بولا:
“اگر میں تمہیں بغیر گنے بتا دوں کہ یہاں کتنی بھیڑیں ہیں… تو کیا ان میں سے ایک بھیڑ میری ہو گی؟”
چرواہے نے مسکرا کر کہا:
“چلو مان لیا!”
وہ آدمی چند لمحے غور سے دیکھتا رہا، پھر فوراً بولا:
“یہاں کل 381 بھیڑیں ہیں!”
چرواہا حیران رہ گیا۔
اتنے میں وہ آدمی جلدی سے ایک جانور اٹھا کر اپنے کندھے پر رکھ کر چلنے لگا۔
چرواہا بولا:
“اگر میں تمہارا اصل پیشہ بتا دوں… تو کیا تم میری چیز واپس کر دو گے؟”
وہ آدمی ہنس کر بولا:
“ضرور، بتاؤ!”
چرواہے نے سکون سے جواب دیا:
“تم فلسفی ہو!”
وہ آدمی چونک گیا۔
“واہ! تم نے کیسے پہچانا؟”
چرواہا مسکرایا اور بولا:
“پہلے میرا کتا نیچے رکھو… پھر بتاتا ہوں!”
Save the date... May 13th 12PM UTC
Our newest event, Sprout Spring is going live in 36 hours.
35 Days, 100+ Prizes
OUR BIGGEST PRIZE POOL EVER
Collect 70 gifts in total to unlock the Sunrise Orb... A special limited edition badge that grants you a 15% daily $Sprout bonus🔮☀️
Each gift has a claim window that lasts 12 hours, if you don't claim it in time, it expires!
Our events are designed to reward those that engage the most with the #SproutNetwork app. You don't need to have a huge team to climb the leaderboard!
To kick things off, were going to do a giveaway! We'll give 2000 $Sprout to 15 random people that like & retweet this tweet.
To qualify you must follow and have a Sprout Network Account.
Winners decided by:
https://t.co/qwRjpJQQLv
We'll announce the winners via a response to this tweet by 12pm EST on May 13th.
پاگل ٹیکسی ڈرائیور
وہ ایک خستہ حال بیہوش عورت کو لیکر ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا۔ جسکے ساتھ دو نو عمر بچے تھے۔ شکل و شباہت سے بھکاری لگ رہے تھے۔ ڈاکٹر نے مریضہ کو دیکھا اور بولا۔
"اس بی بی کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اگر فوری امداد نہ دی گئی تو یہ مر جائیگی۔ فوری علاج کیلئے خاصی رقم کی ضرورت ہے" سنتے ہی بچوں نے چیخنا شروع کر دیا۔ وہ شخص کبھی ڈاکٹر کو دیکھتا، کبھی مریضہ کو اور کبھی بچوں کو۔
کیا لگتی ہیں یہ آپ کی؟ ڈاکٹر نے اس شخص کو تذبذب میں دیکھتے ہوئے پوچھا۔
کچھ نہیں۔ میں ٹیکسی چلاتا ہوں۔ اسے سڑک پہ لیٹے دیکھا، اسکے پاس بیٹھے یہ دونوں بچے رو رہے تھے۔ میں ہمدردی میں یہاں لے آیا ہوں۔ میری جیب جو ہے، دے دیتا ہوں. اس نے جیب سے جمع پونجی نکال کر میز پر رکھ دی ۔ ڈاکٹر نے پیسوں کیطرف دیکھا اور مسکراتے ہوئے بولا۔
بابا جی ! یہ بہت تھوڑے پیسے ہیں۔
ڈھیر سارے پیسے چاہئیں۔۔۔ وہ بے بسی میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا۔ کبھی آسمان کیطرف دیکھتا کبھی دیواروں کیطرف۔ اچانک ایک چمک سی اسکے چہرے پر عیاں ہوئی۔
ڈاکٹر صاحب ! آپ اسکی جان بچائیں۔ یہ میری گاڑی کے کاغذات ضمانت ہیں۔ میں ابھی پیسے لیکر آتا ہوں۔
وہ چلا گیا۔ ڈاکٹر نے ابتدائی طبی امداد شروع کر دی۔ تھوڑی دیر کے بعد وہ دو لوگوں کے ساتھ واپس آیا۔
ڈاکٹر صاحب! میں نے ٹیکسی بیچ دی ہے۔ آپ پیسوں کی فکر نہ کریں۔ اس نے گاڑی کے کاغذات ساتھ آنے والوں کو دیتے ہوئے کہا۔ صورت حال کو بھانپتے ہوئے، قریب کھڑا ایک خوش باش نوجوان پوچھنے لگا۔
کیا لگتی ہیں یہ خاتون آپکی؟؟؟
میں نہیں جانتا کہ یہ کون ہیں۔ مگر کوئی رشتہ ضرور ہے جو مجھے اسکی زندگی اپنے روزگار سے زیادہ اہم لگی ہے۔ ٹیکسی کا کیا ہے، میں کرائے پہ لیکر چلا لوں گا۔ اگر یہ مر گئی تو یہ بچے بھی جیتے جی مر جائیں گے۔ قیامت کے روز اللّٰہ کو کیا منہ دکھاوں گا کہ مجھے ایک انسان کی زندگی سے زیادہ اپنی ٹیکسی عزیز تھی۔
ساتھ آنے والے پیسے گن رہے تھے اور ساری کہانی بھی سن رہے تھے۔
آپ اپنے پیسے واپس رکھ لیں، اسکی ٹیکسی اسی کے پاس رہنے دیں۔ علاج کے پیسے میں ادا کر دیتا ہوں۔
نوجوان بولا۔
نہیں بابو ! سودا ہو گیا ہے۔ ہم ٹیکسی بھی نہیں لے جارہے اور پیسے بھی دے رہے ہیں۔ ٹیکسی کے لئے نہیں علاج کے لئے۔
دونوں شخص یک زبان بولے۔
یہ بڈھا تو پاگل ہو گیا ہے۔ اس عمر میں کون اسے کرائے پر ٹیکسی دے گا۔ ہم تو کمانے آئے تھے۔ یہ آدھی قیمت پر ٹیکسی بیچ رہا تھا۔ ہمیں دگنا منافع تھا۔ اب ہم ستر گنا منافع کمائیں گے۔ پیسے نہیں تو نہ سہی، ایک نیکی ہی سہی۔
وہ پیسے میز پر رکھتے ہوئے اٹھے۔
" ڈاکٹر صاحب ! اور ضرورت پڑے تو ہمیں اس نمبر پر کال کر دینا۔" اپنا کارڈ ڈاکٹر کو دیتے ہوئے ہسپتال سے باہر نکل گئے۔
ٹیکسی والا زار و قطار روئے جا رہا تھا۔
بابو ! اللّٰہ کو میری ٹیکسی پسند نہیں آئی، پیسے والے نیکی لے گئے اور میں غریب پھر خالی ہاتھ رہ گیا۔مجید میمن کراچی