پشتونوں کے معدنیات کا سودا ہورہا ہے اور خیبر پختونخوا کا ڈمی گورنر دور سے اپنے وسائل دیکھ رہا ہے!پشتون وطن کے معدنی ذخائر پر صرف اور صرف پشتونوں کا حق ہے
پشتونوں کے معدنی ذخائر کو نہ لوٹا جائے!
#StopLootingPashtunMinerals
ہمیں کسی کی ہمدردی کے چند الفاظ نہیں چاہییں، ہمیں اپنے بچوں کی زندگیاں عزیز ہیں۔ ہمیں جھوٹی یقین دہانیاں نہیں، عملی تحفظ اور انصاف چاہیے۔
یہ کسی سیاسی مفاد کی آواز نہیں، بلکہ ایک مجبور باپ، ایک بے بس خاندان اور شمالی وزیرستان کے مظلوم عوام کی درد بھری فریاد ہے۔
1/4
میں دنیاکی کسی بھی عدالت میں اپنے خلاف لگائے جانے والے الزامات کا سامنا کرنے کو تیارہوں مجھے جو چاہےسزا دےدی جائے مگر میری ایک ہی التجا ہےپہلے اس معصوم بچے کے خون کا حساب دیا جائے پہلے وزیرستان کےان سینکڑوں معصوم بچوں کی موت کا جواب دیا جائےجن کی زندگیاں مختلف سانحات کی نذر ہوئی
میں دنیاکی کسی بھی عدالت میں اپنے خلاف لگائے جانے والے الزامات کا سامنا کرنے کو تیارہوں مجھے جو چاہےسزا دےدی جائے مگر میری ایک ہی التجا ہےپہلے اس معصوم بچے کے خون کا حساب دیا جائے پہلے وزیرستان کےان سینکڑوں معصوم بچوں کی موت کا جواب دیا جائےجن کی زندگیاں مختلف سانحات کی نذر ہوئی
ذرا سوچیں!
اس معصوم بچے کا کیا قصور تھا؟ اس کے والدین کا کیا جرم تھا؟ کیا اس سرزمین پر ایک بچے کو زندہ رہنے اور علاج کروانے کا حق بھی حاصل نہیں؟
کیا انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں؟ کیا کرفیو اور پابندیاں انسانی زندگی سے زیادہ اہم ہو چکی ہیں؟
1/2
ذرا سوچیں!
اس معصوم بچے کا کیا قصور تھا؟ اس کے والدین کا کیا جرم تھا؟ کیا اس سرزمین پر ایک بچے کو زندہ رہنے اور علاج کروانے کا حق بھی حاصل نہیں؟
کیا انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں؟ کیا کرفیو اور پابندیاں انسانی زندگی سے زیادہ اہم ہو چکی ہیں؟
1/2
میرے عزیز ہم وطنو!
کل ایک معصوم بچہ بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث زندگی ہار گیا۔ شاید اگر اسے اسپتال پہنچنے کا راستہ مل جاتا تو آج وہ اپنے والدین کی گود میں زندہ ہوتا۔
افسوس! کرفیو کی پابندیاں ایک ننھی جان کو اسپتال نہ پہنچنے دے سکیں۔
#وزیرستان#انصاف
1/1
میرے عزیز ہم وطنو!
کل ایک معصوم بچہ بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث زندگی ہار گیا۔ شاید اگر اسے اسپتال پہنچنے کا راستہ مل جاتا تو آج وہ اپنے والدین کی گود میں زندہ ہوتا۔
افسوس! کرفیو کی پابندیاں ایک ننھی جان کو اسپتال نہ پہنچنے دے سکیں۔
#وزیرستان#انصاف
1/1
20 سال جنگ ہوا 80 ہزار پشتون شہید ہو گئے!
کسی جرنیل کے صرف 80 مرغے مروائے کسی کو معاف نہیں کرے گا۔
ہمارے قیمتی جانوں کا ضیاء ہوا ہے!
یہ سوال کیوں جرم ہے؟ کس جرم میں ماؤں کو خوار کیا ہے؟
ہمیں حساب دیں! ہمیں وہ انسانی حقوق دے جو پنجاب کو دے رہے ہو!
مشر منظور پشتین
کیا پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر، صمد لالا، حنیف، نور اللہ ترین، فرید آفریدی، زبیر شاہ آغا کسی ذاتی مسلے کیوجہ سے سلاخوں کے پیچھے ہے؟ اگر نہیں" تو پھر آپ کا ہم سب کا فرض بنتا ہے ان کیلئے آواز اٹھائے!
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے!
#ReleasePTMactivists
جبری گمشدگی کا 243واں دن
243 دن گزر گئے، مگر حنیف پشتین اور نور اللہ ترین آج بھی اپنے خاندانوں سے دور ہیں!
آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر سچ کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ امن، انصاف اور بنیادی حقوق کا مطالبہ جرم نہیں ہو سکتا!
#ReleaseHanifPashtin#ReleaseNoorullahTareen
ان پر ڈھائے گئے ہر ظلم و جبر کو یاد رکھیں، ان کی ہر بات، ہر شعر اور ہر پیغام دوسروں تک پہنچائیں۔ ان پر مضامین لکھیں، ویڈیوز بنائیں، اور آنے والی نسلوں کو گیلہ من وزیر کی جدوجہد، غیرت، وفاداری اور قومی شعور سے روشناس کرائیں۔
گیلامن وزیر جب جوانی کی بہار کو پہنچے تو وہ عمر ایسی تھی جس میں اکثر نوجوان کھیل کود، شوق اور اپنی ذاتی خواہشات میں مصروف ہوتے ہیں۔ مگر وزیرستان کی غیرت مند سرزمین، اسدخیل قبیلے کے اس بہادر وزیر نے اپنی جوانی، اپنے خواب، اپنی خواہشات اور دنیاوی مفادات سب کچھ اپنی قوم کے لیے قربان کر دیا۔
وہ ایک بڑے افغانستان کے سچے عاشق، قومی تحریک پی ٹی ایم کے ایک بے مثال اور ناقابلِ تکرار کارکن، اور قومی رہنما منظور پشتین کے قابلِ اعتماد ساتھی تھے۔
مگر وقت اور ظالم دشمن نے انہیں بہت جلد ہم سے چھین لیا۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ ان کے خون کی کتنی قیمت تھی۔ ان کی شہادت پر پورا پشتون قوم خیبر میں جمع ہوا، لیکن ہر جرگہ، ہر لشکر اور ہر قافلے کو مخلص قیادت درکار ہوتی ہے۔
افسوس کہ پشتونوں کے بعض نام نہاد رہنماؤں نے اپنی کرسیوں اور ذاتی مفادات کی خاطر پوری قوم کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا۔ انہوں نے نہ صرف جرگے سے اپنی راہیں جدا کر لیں بلکہ اس کے بعد جرگے کی مخالفت اور دشمنی اس انداز سے شروع کی کہ شاید دشمن بھی اس کا تصور نہ کر سکتا تھا۔
@topfans
#GilamanWazir #RememberGilamanWazir #PTM #Pashtun
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور احمد پشتین نے "محکوم قومیں اور محکوم قوموں کے آوازیں جو پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں کے جانب سے کالعدم کیں گئیں ہیں جیسے "پشتون تحفظ موومنٹ PTM"، "کشمیر جوائنٹ کمیٹی"، "بلوچ یکجتی کمیٹی BYC" اور دیگر محکوم قومیں کے
1/1
گیارہ اکتوبر جرگے کے بعد سیاسی پارٹیاں اس فیصلوں سے مکر گئے جو پوری قوم کے تھے اور آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ ہم ان فیصلوں سے خوش نہیں تھے کیوں کہ فوج اور دہشتگردوں کو نکلوانے سے انکے سیاست کا چھٹی ہو جانا تھا!
عاجز ملنگ
پشتون تحفظ موومینٹ کے ساتھی اور پشتون وکلاء اور باقی پشتون سماجی شخصیات دھنیال تھانے کے سامنے سراج محسود کی لاش سراج محسود کے گھر کی خواتین کو رہا کرنے کیلئے بیٹھے ہیں مگر پنجابی اشرافیہ نسلی تعصب کی بنیاد پر نہ لاش حوالے کر رہی ہے اور نہ خواتین کو رہا کررہا ہے!@MaryamNSharif @PM
حنیف پشتین اور نور اللہ کی جبری گمشدگی کو 170 دن مکمل ہو چکے ہیں، مگر وہ تاحال لاپتہ ہیں اور جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
آج پشتون تحفظ موومنٹ نے ان کی بازیابی کے لیے سوشل میڈیا پر #EndEnforcedDisappearances کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ چلانے کا اعلان کیا ہے
#EndEnforcedDisappearances