On My dearest Ami’s 4th death anniversary, my message to those who are blessed to have their mothers around,is to value them while you have them because the pain of reaching for her hand & not finding it there is the pain you can never move on from. May you dwell in peace Ami ♥️
وزیراعظم صاحب @CMShehbaz آپ ہمارے لیئے قابل احترام ہیں.
لیکن آپ کے سٹاف DMS کرنل فیصل اور آپ کے PSO سمیر کا نوازشریف کے جانثاروں کی ہتک کا کوئی حق نہیں.
نوازشریف کے یہ جانثار جماعت کا اثاثہ ہیں، چارسدہ میں اقلیت میں رہ کر بھی نظریہ نوازشریف کے لیئے جان کی بازی لگاتے آئے ہیں.
چارسدہ ،کرک، صوابی ٹانک ،ڈیرہ اسماعیل خان ،سب ضلعوں میں مسلم لیگ ن کے کارکنان اور نوازشریف کے جانثار کارکنوں کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت بدنام کیا جارہا ہیں
وزیراعظم کے ��ورہ چارسدہ پر مسلم لیگ ن کی ضلعی تنظیم اور کارکنوں کی تضحیک کا معاملہ قائد محترم میاں محمد نوازشریف کے نوٹس میں لائنگے.
قائد کے عدم موجودگی پر پارٹی کارکنوں کو لاوارث نہ سمجھا جائے.
مسلم لیگ ن چارسدہ کی تنظیم سے اپیل کرتا ہوں کہ مستعفی ہونے کے فیصلے پر نظرثانی کریں.
شہبازشریف کے دورہ چارسدہ میں مسلم لیگ کے عہدیداروں کے ساتھ جو رویہ روا رکھا اس کا ذمہ دار کون? وہ مسلم لیگی جو پاکستان بننے سے پہلے مسلم لیگی تھے آج ان کے ساتھ ایسا رویہ قابل مزمت ہے ۔
@MaryamNSharif
شہبازشریف کے دورہ چارسدہ میں مسلم لیگ کے عہدیداروں کے ساتھ جو رویہ روا رکھا اس کا ذمہ دار کون? وہ مسلم لیگی جو پاکستان بننے سے پہلے مسلم لیگی تھے آج ان کے ساتھ ایسا رویہ قابل مزمت ہے ۔
@MaryamNSharif
مریم نوازشریف کی شفقت کا مشکور ہوں۔ جس طرح قائد محترم نوازشریف اپنے کارکنوں کو عزت سے نوازتے ہیں۔ اسی طرح ان کی بہادر بیٹی کارکنوں کو فیملی سمجھتی ہیں۔
ایسی لیڈرشپ پر میں اپنی جان نچاور نہ کروں تو کیا کروں۔
نیا خیبر پختونخواہ ۔
صحت کا انصاف
پشاور کےسب بڑے ہسپتال ایل آر ایچ میں خاتون نے بچے کو ہسپتال کے مین گیٹ پر جنم دیا. ڈیلوری کے غرض سے آئی خاتون کو ہسپتال گیٹ پر سیکورٹی گارڈ نے اندر جانے سے روکے رکھا. جس دوران خاتون نےگیٹ پر کھلے میدان میں ��چے کو جنم دیا۔